پاکستانی نوبل انعام یافتگان کی فہرست
Appearance
اب تک محض دو پاکستانی شخصیات نوبل انعام جیت پائیں ہیں۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے۔
سال | انعام یافتگان | میدان |
---|---|---|
1979 | عبد السلام | طبیعیات |
2014 | ملالہ یوسفزئی | امن |
جن کا پاکستان سے کچھ تعلق ہے
[ترمیم]یہ حضرات پاکستانی شہری نہیں ہیں البتہ معلومات کے لیے دی جا رہی ہیں۔ یہ دو شخصیات برطانوئی ہند میں موجودہ پاکستان علاقوں میں پیدا ہوئے۔ جن میں ہرگوبند کھورانا رائے پور گاؤن پنجاب جبکہ سبرامنین چندرشیکھر لاہور میں پیدا ہوئے۔
سال | وصول کنندہ | میدان | وجہ | |
---|---|---|---|---|
1968 | ہر گوبند کھرانا | فعلیات و طب | "[Awarded along with Robert W. Holley and Marshall W. Nirenberg] for their interpretation of the genetic code and its function in protein synthesis."[1] | |
1983 | فائل:ChandraNobel.png | سبرامنین چندرشیکھر | طبیعیات | "For his theoretical studies of the physical processes of importance to the structure and evolution of the stars."[2] |
جنھوں نے پاکستانی علاقوں میں وقت گزارا
[ترمیم]یہ حضرات متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے اور ان تینوں نے اپنی زندگی کا ایک خاص حصہ پاکستانی علاقوں میں بھی گزارا جیسے محمد یونس قیام پاکستان سے 1971 تک پاکستان کے شہری تھے۔رڈیارڈ کپلنگ لاہور کے ایک میوزیم کے نگران اور مایو آرت کالج کے پرنسپل رہے انھوں نے لاہور سے اپنی انسیت کا ذکر بھی اپنی تحریروں میں کیا انھوں نے لاہور کے حوالے سے ایک نظم بھی لکھی۔ رونالڈ روس اپنی ملازمت کے دوران موجودہ پاکستانی علاقوں میں بھی کئی عرصہ تعینات رہے تھے۔
سال | وصول کنندہ | میدان | وجہ | |
---|---|---|---|---|
1907 | رڈیارڈ کپلنگ, برطانیہ | ادب | "In consideration of the power of observation, originality of imagination, virility of ideas and remarkable talent for narration which characterize the creations of this world-famous author."[3] | |
1902 | رونالڈ روس, برطانیہ | طب و فعلیات | "For his work on malaria, by which he has shown how it enters the organism and thereby has laid the foundation for successful research on this disease and methods of combating it."[4] | |
2006 | محمد یونس, بنگلہ دیش | امن | "[Awarded along with Grameen Bank] for their efforts to create economic and social development from below."[5] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "H. Gobind Khorana"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2015
- ↑ "Subramanyan Chandrasekhar"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2015
- ↑ "Rudyard Kipling"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2015
- ↑ "Ronald Ross"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2015
- ↑ "Muhammad Yunus"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2015