رڈیارڈ کپلنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رڈیارڈ کپلنگ
(انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Joseph Rudyard Kipling ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 دسمبر 1865ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 جنوری 1936ء (71 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ[11]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  رائل سوسائٹی آف لٹریچر  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جان لاکووڈ کپلنگ[12]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف[13][14]،  شاعر[13]،  ناول نگار،  جنگی نامہ نگار،  بچوں کے مصنف،  آپ بیتی نگار،  منظر نویس،  صحافی،  سائنس فکشن مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب،  صحافت[17]،  شاعری[17]،  سفر نامہ[18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کم (ناول)  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب  (1907)[19][20]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوزف رڈیارڈ کپلنگ (Joseph Rudyard Kipling) ایک انگریز مختصر کہانی نویس، شاعر اور ناول نگار تھا۔ وہ بنیادی طور پر بھارت میں برطانوی فوجیوں کی کہانیوں اور نظموں اور بچوں کے لیے کہانیوں کے لیے مشہور ہے۔ وہ بمبئی میں برطانوی راج کے دوران پیدا ہوا۔ وہ پانچ سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ انگلستان چلا گیا۔ کپلنگ بہترین افسانوں جن میں دی جنگل بک (The Jungle Book), جسٹ سو سٹوریز(Just So Stories), کم (Kim)، دی مین ہو وڈ بی کنگ (The Man Who Would Be King) کے لیے مشہور ہے۔لاہور میں1883ء تا 1889ء سول اینڈ ملٹری گزٹ کے لیے کام کرتے رہے۔[22][23]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118562290  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13091505s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6251gxf — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8522 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/584 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6380561 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?1961 — بنام: Rudyard Kipling — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118562290  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://web.archive.org/web/20170323100843/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/rudyard-kipling
  10. Western Gazette — صفحہ: 9 — شمارہ: 10355 — شائع شدہ از: 24 جنوری 1936
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/c9prs2zw087p291 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 4 مارچ 2016
  12. عنوان : Kindred Britain
  13. https://cs.isabart.org/person/16375 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13091505s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6267747
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990004353 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2024
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990004353 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2024
  19. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1907/
  20. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  21. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4859
  22. For a comparison between this piece and T. S. Eliot's short story 'Man Who Was King', see Tatsushi Narita, T. S. Eliot and his Youth as 'A Literary Columbus' . Nagoya: Kougaku Shuppan, 2011.
  23. For notes on the text of the Kipling piece, see http://www.kipling.org.uk/rg_wouldbeking_notes.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kipling.org.uk (Error: unknown archive URL)