جان لاکووڈ کپلنگ
ظاہری ہیئت
| جان لاکووڈ کپلنگ John Lockwood Kipling | |
|---|---|
جان لاکووڈ کپلنگ اور رڈیارڈ کپلنگ، 1890 | |
| پیدائش | جان لاکووڈ کپلنگ 6 جولائی 1837 پکرنگ، شمالی یارکشائر، انگلستان |
| وفات | 26 جنوری 1911ء (73 سال) ٹسبری، ویلٹشائر، انگلستان |
| پیشہ | آرٹ ٹیچر، مصور، میوزیم مہتمم |
جان لاکووڈ کپلنگ (John Lockwood Kipling) ایک انگریز استاد فن، مصور اور عجائب گھر مہتمم تھا، جس نے اپنا زیادہ تر وقت برطانوی ہند میں گزارا۔ وہ لاہور میں واقع نیشنل کالج آف آرٹس کا پہلا پرنسپل تھا۔ وہ مشہور مصنف رڈیارڈ کپلنگ کا باپ تھا۔