نجیب محفوظ
نجیب محفوظ | |
---|---|
(عربی میں: نجيب محفوظ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: نجيب محفوظ عبد العزيز إبراهيم أحمد الباشا) |
پیدائش | 11 دسمبر 1911ء [1][2][3][4][5][6][7] قاہرہ [8][9] |
وفات | 30 اگست 2006ء (95 سال)[10][1][2][3][4][5][6] محافظہ جیزہ |
مدفن | قاہرہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | خديويت مصر (1911–1914) سلطنت مصر (1914–1922) مملکت مصر (1922–1953) جمہوریہ مصر (1953–1958) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971) مصر (1971–30 اگست 2006) |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قاہرہ |
تخصص تعلیم | فلسفہ |
تعلیمی اسناد | سند یافتہ جامعہ |
پیشہ | ناول نگار ، منظر نویس ، مترجم ، ڈراما نگار [11]، مصنف [11]، دانشور ، صحافی ، افسانہ نگار ، آپ بیتی نگار |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2][12] |
شعبۂ عمل | تحریر ، منظر نگاری ، ترجمہ ، صحافت |
مؤثر | طہ حسین [13]، جیمز جوائس [14]، مارسل پروست [15] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
مصر کے مشہور مصنف۔ نجیب محفوظ پہلے عرب مصنف تھے جن کو ادب کا نوبل پرائز ملا۔ قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ نجیب محفوظ نے سترہ سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا لیکن جب ان کی پہلی تصنیف شائع ہوئی تو اس وقت ان کی عمر اڑتیس سال تھی۔ 1988ء میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔ نجیب محفوظ کہا کرتے تھے کہ ایک مصنف کا کام ان حالات کی نقشہ کشی کرنا ہوتا جن میں وہ رہتا ہے اور اگر حالات تبدیل ہو جاتے ہیں تو مصنف بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ نجیب محفوظ کے ناولوں میں قاہرہ کی زندگی کی نقشہ کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی سالوں میں، نجیب محفوظ نے حافظ نجیب، طہ حسین اور سلمہ موسی کو پڑھا اور ان سے متاثر بھی تھے۔[18]
انھوں نے کم از کم پچاس کے قریب ناول اور سینکڑوں کہانیاں لکھیں۔ اس کے علاوہ دو سو سے زیادہ مضامین لکھے ہیں لیکن ان ناولوں اور مضامین کی تفصیل کے لیے ایک الگ دفتر درکار ہے۔ کچھ سال پہلے ان کی ایک کلیات پانچ جلدوں میں شائع ہوئیں جو تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور یہ ان کا نصف کام بھی نہیں ہے۔
ان کے پندرہ ناولوں پر فلمیں بھی بنائی گئی ہیں، جو جبل الطارق سے خلیج فارس تک پھیلے ہوئے عرب ممالک میں اپنی شہرت رکھتی ہیں۔
Adrift on the Nile بنیادی طور پر عربی ناول ہے جسے فرانسس لیارڈیٹ نے انگریزی میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس کا اردو ترجمہ آب نیل پہ آوارگی نیئر عباس زیدی نے کیا ہے۔
نجیب محفوظ کے انگریزی ترجمہ شدہ ناول
[ترمیم]کیرو ٹرائلوجی
[ترمیم]- پیلس واک کتاب نمبر 1 عربی میں 1956 میں شائع ہوئی
- پیلس آف ڈیزائر کتاب نمبر 2 عربی میں 1957 میں شائع ہوئی
- پیلس آف ڈیزائر کتاب نمبر 3 عربی میں 1957 میں شائع ہوئی
بیرونی رابطے
[ترمیم]نجیب محفوظ: نوبل انعام میں تیس سال
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118576259 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12001087k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vq3nnb — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15552987 — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?3137 — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3447666 — بنام: Naguib Mahfouz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mahfus-nadjib-nagib — بنام: Nadjib (Nagib) Mahfus
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118576259 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Махфуз Нагиб — ربط: https://d-nb.info/gnd/118576259 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/middle_east/5297470.stm
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/87678 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/18412643
- ↑ https://www.alquds.co.uk/%EF%BB%BF%D8%B7%D9%87-%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86-%D9%88%D9%86%D8%AC%D9%8A%D8%A8-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B0-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%84%D9%85%D9%8A/
- ↑ https://www.alquds.co.uk/%EF%BB%BF%D9%85%D8%A7-%D8%A8%D9%8A%D9%86-%D9%8A%D9%82%D8%B8%D8%A9-%D9%81%D9%8A%D9%86%D9%8A%D8%AC%D8%A7%D9%86-%D9%88%D8%A3%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D8%AD%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D9%86%D8%A7/
- ↑ https://m.youm7.com/amp/2016/8/30/%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%84%D9%88-%D8%B9%D8%A7%D9%8A%D8%B2-%D8%AA%D9%83%D9%88%D9%86-%D8%B2%D9%89-%D9%86%D8%AC%D9%8A%D8%A8-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%A7%D9%82%D8%B1%D8%A3-%D9%84%D9%87%D8%A4%D9%84%D8%A7%D8%A1/2864179
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1988/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ Charlotte El Shabrawy (Summer 1992). "Naguib Mahfouz, The Art of Fiction No. 129". The Paris Review. Retrieved September 25, 2012.
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1911ء کی پیدائشیں
- 11 دسمبر کی پیدائشیں
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2006ء کی وفیات
- 30 اگست کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- عرب مصنفین
- فاضل جامعہ قاہرہ
- قاہرہ کی شخصیات
- مصری اشتراکیت پسند
- مصری قوم پرست
- مصری مرد افسانہ نگار
- مصری مرد مصنفین
- مصری مصنفین
- مصری ناول نگار
- مصری نوبل انعام یافتہ
- وفیات بسبب گردی کمزوری
- مصری افسانہ نگار
- اسلامی اشتراکیت پسند