ناول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حادث سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ناول اطالوی زبان کے لفظ Novellaسے نکلا ہے ۔ ناولا کے معانی ہیں نیا ۔ لغت کے اعتبار سے ناول کے معنی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنف ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیا ن کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہو گی ”ناول ایک نثر ی قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیا ن کی جاتی ہے۔“ناول کے عناصر ِ ترکیبی میں کہانی ، پلاٹ ، کردار ، مکالمے ،زماں و مکاں، اسلوب ،نقطئہ نظر اور موضوع وغیرہ شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]