روڈولف کرسٹوف ائیوکن
Jump to navigation
Jump to search
روڈولف کرسٹوف ائیوکن | |
---|---|
(جرمن میں: Rudolf Christoph Eucken)،(جرمن میں: Rudolf Eucken) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جنوری 1846[1][2][3][4][5][6][7] اوریش[8] |
وفات | 15 ستمبر 1926 (80 سال)[9][5][10][11] یئنا[12] |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
اولاد | والٹر ائیوکن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ گوٹنجن جامعہ ہومبولت |
پیشہ | فلسفی، مصنف، استاد جامعہ، نثر نگار |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن[13] |
ملازمت | جامعہ جینا، ہارورڈ یونیورسٹی، جامعہ بازیل |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
روڈولف کرسٹوف ائیوکن 1846ء تا 1926ء ) ایک جرمن زبان کے آدرشی فلسفی تھا جس کو 1908ء میں نوبل انعام برائے ادب دیا گیا۔ ائیوکن نے اپنے آدرشیت کی تقلیب کی اور اسے روحانی تلاش میں بدل دیا۔ ائیوکن کی شہرت مختصر عرصے کی تھی اور آج اس کی تحریریں کم و بیش فراموش کی جا چکی ہیں۔ فلسفیانہ مطالعات کے علاوہ اس نے مذہب پر بھی کتابیں لکھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ائیوکن کو ملنے والا انعام دراصل الفریڈ نوبل کی جزوا نامکمل وصیت کی مطابقعت میں تھا جس کی رو سے ادب کا انعام آدرشی رجحان کے حاصل کام میں کمال کے اعتراف میں بھی دیا جا سکتا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118682555 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12401443r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rudolf-Christoph-Eucken — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w68h6463 — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2816694 — بنام: Rudolf Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/eucken-rudolf-christoph — بنام: Rudolf Christoph Eucken
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/EC-GEC-0025472.xml — بنام: Rudolf Eucken — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia Catalana
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118682555 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Biografie Rudolf Christoph Eucken (German)". Bayerische Nationalbibliothek — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2018
- ↑ بنام: Christoph Eucken — Projekt Gutenberg-DE ID: https://www.projekt-gutenberg.org/autoren/namen/eucken.html
- ↑ InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/2975 — بنام: Rudolf Christoph Eucken — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118682555 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12401443r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1908/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
![]() |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |