نوبل انعام برائے ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نوبل ادب انعام سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
نوبل انعام برائے ادب
Nobel2008Literature news conference1.jpg
ادب نوبل انعام کی تقریب
اعزاز برائے ادب میں اعلیٰ کارکردگی پر
ملک سویڈن
پیش کردہ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز
سال اجرا 1901
باضابطہ ویب سائٹ nobelprize.org

نوبل انعام برائے ادب ہر سال ایک سویڈش ادارہ "رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز" کی جانب سے کسی بھی زبان میں اہم کارکردگی دکھانے والے ادیب کو دیا جاتاہے۔

2018ء میں التوا[ترمیم]

نوبل انعام کی تاریخ میں سنہ 2018ء وہ سال تھا جب ادب کے لیے نوبل انعام کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سویڈش اکیڈمی میں پیدا ہونے والا جنسی اسکینڈل تھا۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے ادب کے انعام کے اعلان کو مؤخر کر دیا گیا تھا۔ رواں برس مارچ میں نوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ سویڈش اکیڈمی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے اور اس کے وقار اور اعتماد کی بحالی کے لیے یہ ضروری تھا۔ ایسا بھی کہا گیا تھا کہ اگر فاؤنڈیشن اکیڈمی کے وقار کی بحالی میں ناکام ہوتی ہے تو ایک اور گروپ نوبل انعام کا اعلان کر سکتا ہے اور یہ انتہائی نامناسب ہو گا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]