نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
رینہارڈ گینزل (سنہ 2020)
اسامو اکاساکی (سنہ 2014)
ڈینس گبور (سنہ 1971)
ماریہ جیوپرٹ مئیر (سنہ 1963)
جان باردین (سنہ 1956)
آئن سٹائن (سنہ 1921)
جوہنس سٹارک (سنہ 1919)
میکس پلانک (سنہ 1918)
ولیم لاورنس براگ (سنہ 1915)
میکس وون لیو (سنہ 1914)
ہائک کملنگ اونس (سنہ 1913)
گوستاف ڈلین (سنہ 1912)
ویلیم وین (سنہ 1911)
مارکونی (سنہ 1909)
کارل فرڈینڈ براون (سنہ 1909)
جے جے تھامسن (سنہ 1906)
جان ولیم سٹرٹ (سنہ 1904)
میری کیوری (سنہ 1903)
ہنڈرک لورنٹز (سنہ 1902)
رونتجن (سنہ 1901)
گبریل لیپمین
البرٹ اے مچلسن
ولیم ہنری براگ
پیری کیوری
ہنری بیکرویل
جوہنس ڈیڈریک ونڈر وال
پیڑ زیمین
چارلس گلور بارکالا
ہر سال رائل سویڈش آکیڈمی آف سائنس، سویڈیش آکیڈمی، کارولینسکا انسیٹیوٹ اور ناروینجین نوبل کمیٹی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کا اعلان کرتی ہے۔ یہ انعام ایسے اداروں یا شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے کیمیاء، طبعیات، ادب،امن،فعلیات یا طب کے میدان میں نمایاں ترین کام انجام دیا ہو۔الفریڈ نوبل کی وصیت کے مطابق یہ انعام نوبل فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔ ہر نوبل انعام یافتہ کو ایک سونے کا تمغا، ایک ڈپلومہ اور ایک خاص رقم کی دی جاتی ہے۔ اس رقم کی قیمت ہر سال نوبل فاؤنڈیشن کی طرف سے طے کی جاتی ہے۔
فہرست[ترمیم]
فاتحین:


























