نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندگان کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہر سال رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس، سویڈیش اکیڈمی، کارولینسکا انسٹی ٹیوٹ اور ناروینجین نوبل کمیٹی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کا اعلان کرتی ہے۔ یہ انعام ایسے اداروں یا شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے کیمیا، طبیعیات، ادب، امن، فعلیات یا طب کے میدان میں نمایاں ترین کام انجام دیا ہو۔ الفریڈ نوبل کی وصیت کے مطابق یہ انعام نوبل فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔ ہر نوبل انعام یافتہ کو ایک سونے کا تمغا، ایک ڈپلوما اور ایک خاص رقم کی دی جاتی ہے۔ اس رقم کی قیمت ہر سال نوبل فاؤنڈیشن کی طرف سے طے کی جاتی ہے۔

حاصل کنندگان[ترمیم]

1901–1950[ترمیم]

سال حاصل کنندگان[A] ملک[B] وجہ[C]
1901 امیل وون بیرنگ  جرمن سلطنت "خوناب طریق علاج پر کام کے لیے، جسے خاص طور پر خناق/کالی کانسی کے خلاف استعمال کیا گيا، اس تحقیق سے اس نے طبی سائنس میں نئی راہوں کا تعین کیا اور بیماریوں اور موت کے خلاف طبیبوں کو ایک کامیاب ہتھیار فراہم کیا"[1]
1902ء سر رونالڈ روس  مملکت متحدہ
 بھارت
"ملیریا پر کام کے لیے، رونالڈ نے پہلی بار تفضیلا بیان کیا کہ ملیریا کیوں ہوتا ہے اور وہ کس طرح جسم میں داخل ہوتا ہے۔ رونالڈ نے اپنی تحقیق کے نتیجے میں ملیریا کے شافی علاج کے لیے جاری کوششوں کو مضبوظ کیا"[2]
1903ء نیلس ریبرگ فنسن  ڈنمارک
( جزائرفارو)
"بیمارویوں کے علاج کے سلسلے میں اس کی کوششوں کے صلے میں، لوپس ولگیرس کے علاج کے لیے اس نے روشنی کی شعاعوں کا استعمال کر کے طبی سائنس میں نئی سوچ کا آغاز کیا"[3]
1904ء ایوا پیولو  روس "انسانی ہضمی نظام کی فعلیات کے کام پر دیا گیا، اس کے کام کی بدولت فعلیات میں وسعت پیدا ہوئی۔ "[4]
1905 رابرٹ کوچ  جرمن سلطنت "رابرٹ کوچ کو یہ انعام ٹی بی کی بیماری سے متعلق تحقیق اور دریافتوں پر دیا گیا"[5]
1906 کیمیلو گولگی  اطالیہ "یہ انعام ان دونوں کو مشترکہ طور پر عصبی نظام کی ساخت کے بارے کام پر دیا گیا"[6]
سانتیاگو رامون ای کاخال  ہسپانیہ
1907 چارلس لیوس الفونسے لاورن  فرانس "بیماریوں میں پروٹوزوا کے کردار کا تعین کرنے پر دیا گیا"[7]
1908 الئی مٹینیکو Russia "یہ انعام مشترکہ طور پر ان دونوں کو مدافعتی نظام سے متعلق کام پر دیا گیا"[8]
پاول اہرلچ جرمنی
1909 ایمل تھیوڈر کوچر سویٹزرلینڈ "for his work on the physiology, pathology and surgery of the thyroid gland"[9]
1910 البرچٹ کوسل جرمنی "in recognition of the contributions to our knowledge of خلیائی حیاتیات made through his work on پروٹینs, including the nucleic substances"[10]
1911 الورگلسٹرینڈ سویڈن "for his work on the dioptrics of the eye"[11]
1912 الیکسس کارل France "[for] his work on vascular suture and the transplantation of رگs and organs"[12]
1913 چارلس رچٹ France "[for] his work on anaphylaxis"[13]
1914 رابرٹ برانی آسٹریا "for his work on the physiology and pathology of the vestibular apparatus"[14]
1915 انعام نہیں دیا گيا
1916
1917
1918
1919 جیولس بورڈٹ بلجئیم "for his discoveries relating to مدافعتی نظام"[15]
1920 اگسٹ گروٹ ڈنمارک "for his discovery of the capillary motor regulating mechanism"[16]
1921 انعام نہیں دیا گيا
1922 ارکیبالڈ ہل برطانیہ "for his discovery relating to the production of heat in the عضلات"[17]
اوٹو فرٹز مئیر ہوف جرمنی "for his discovery of the fixed relationship between the consumption of آکسیجن and the تحول of lactic acid in the muscle"[17]
1923 سر سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ کینیڈا "for the discovery of انسولین"[18]
جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈ Canada
1924 ویلم ائینتھون نیدرلینڈز "for the discovery of the mechanism of the electrocardiogram"[19]
1925 انعام نہیں دیا گيا
1926 جوہنس فائبگر ڈنمارک "for his discovery of the Spiroptera carcinoma"[20]
1927 جولیس واگنر-جاورگ Austria "for his discovery of the therapeutic value of ملیریا inoculation in the treatment of dementia paralytica"[21]
1928 چارلس نکولے France "for his work on typhus"[22]
1929 کرسچیناجک مین The Netherlands "for his discovery of the antineuritic حیاتین"[23]
سر فریڈرک گولینڈ ہوپکنس برطانیہ "for his discovery of the growth-stimulating حیاتینs"[23]
1930 کارل لینڈ سٹینر آسٹریا "for his discovery of human blood groups"[24]
1931 اوٹو ہنرچ وار برگ جرمنی "for his discovery of the nature and mode of action of the respiratory enzyme"[25]
1932 سر چارلس سکوٹ شرنگ ٹن برطانیہ "for their discoveries regarding the functions of عصبونs"[26]
ایڈگار ایڈرئین برطانیہ
1933 تھامس ہنٹ مورگن ریاستہائے متحدہ امریکا "for his discoveries concerning the role played by the کروموسوم in نسب"[27]
1934 George Hoyt Whipple امریکا "for their discoveries concerning جگر therapy in cases of فقرالدم"[28]
جارج مانٹ امریکا
ولیم پی مارفی امریکا
1935 ہنس سپیمین جرمنی "for his discovery of the organizer effect in embryonic development"[29]
1936 سر ہنری ہالٹ ڈییلی برطانیہ "for their discoveries relating to عصبی ناقل"[30]
اوٹو لوئی Austria
1937 البرٹ سزنٹ-گیورگی مجارستان "for his discoveries in connection with the biological combustion processes، with special reference to حیاتین ج and the catalysis of fumaric acid"[31]
1938 کارنیلی ہیمینس Belgium "for the discovery of the role played by the sinus and aortic mechanisms in the regulation of respiration"[32]
1939 گرہارڈ ڈومگٹ جرمنی "for the discovery of the ضد حیوی effects of prontosil"[33]
1940 انعام نہیں دیا گيا
1941
1942
1943 ہنرک ڈیم Denmark "for his discovery of vitamin K"[34]
ایدوارڈ اڈلبرٹڈویسی امریکا "for his discovery of the chemical nature of vitamin K"[34]
1944 جوزف ارلینگر امریکا "for their discoveries relating to the highly differentiated functions of single محوارs"[35]
ہر برٹ سپنسر گیسر امریکا
1945 سر الیگزنڈر فلیمنگ برطانیہ "for the discovery of پنسلین and its curative effect in various انفیکشنs"[36]
سر ارنسٹ بوری چین برطانیہ
Howard Walter Florey آسٹریلیا
1946 ہرمن جوزف میولر ریاستہائے متحدہ امریکا "for the discovery of the production of طَفرَہs by means of ایکس شعاع irradiation"[37]
1947 کارل فرڈیننڈ کوری امریکا "for their discovery of the course of the catalytic conversion of glycogen"[38]
Gerty Theresa Cori, née Radnitz امریکا
Bernardo Alberto Houssay ارجنٹائن "for his discovery of the part played by the ہارمون of the anterior pituitary lobe in the metabolism of گلوکوز"[38]
1948 پاول ہرمن میولر سوئٹزرلینڈ "for his discovery of the high efficiency of ڈی ڈی ٹی as a contact poison against several arthropods"[39]
1949 والٹر روڈلف ہیس سوئٹزرلینڈ "for his discovery of the functional organization of the interbrain as a coordinator of the activities of the internal organs"[40]
António Caetano Egas Moniz پرتگال "for his discovery of the therapeutic value of leucotomy (lobotomy) in certain psychoses"[40]
1950 فلپ شوالٹر ہنچ امریکا "for their discoveries relating to the ہارمونs of the ایڈرینال کورٹکس، their structure and biological effects"[41]
اڈوارڈ کیلون کینڈل امریکا
Tadeusz Reichstein سوئٹزرلینڈ
پولینڈ

1951–2000[ترمیم]

سال وصول کنندہ[A] ملک[B] وجہ[C]
1951 میکس تھیلر جنوبی افریقا "for his discoveries concerning زرد بخار and how to combat it"[42]
1952 Selman Abraham Waksman امریکا "for his discovery of streptomycin، the first ضد حیوی effective against سل"[43]
1953 سر ہنس ایڈلف کرب برطانیہ "for his discovery of the citric acid cycle"[44]
فرٹز البرٹ لیپ مین امریکا "for his discovery of co-enzyme A and its importance for intermediary metabolism"[44]
1954 جوہن فرینکلن انڈرس امریکا "for their discovery of the ability of پولیو وائرسes to grow in cultures of various types of tissue"[45]
فریڈرک کیپمین رابنس امریکا
تھامس ہکلر ویلر امریکا
1955 Axel Hugo Theodor Theorell سویڈن "for his discoveries concerning the nature and mode of action of oxidation enzymes"[46]
1956 انڈری فریڈرک کونینڈ امریکا "for their discoveries concerning heart catheterization and pathological changes in the قلبی وِ عائی نظام"[47]
ورنر فورس مین Federal Republic of جرمنی
ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ امریکا
1957 ڈینئیل بوٹ اطالیہ "for his discoveries relating to اینٹی ہسٹامائین، and especially their action on the vascular system and the skeletal muscles"[48]
1958 جارج ویل بیڈل امریکا "for their discovery that وراثہs act by regulating definite chemical events"[49]
ایڈوارڈ لاورک ٹاوٹم امریکا
جیشوا لیڈربرگ امریکا "for his discoveries concerning genetic recombination and the organization of the وراثہ of بیکٹیریا"[49]
1959 آرتھر کورن برگ امریکا "for their discovery of the mechanisms in the biological synthesis of رائبو مرکزائی تیزاب and ڈی این اے"[50]
سیویرو اوچاو Spain
1960 سر فرینک میکفر لین برنٹ آسٹریلیا "for discovery of acquired immunological tolerance"[51]
سر پیٹر میڈاوار Brazil
برطانیہ
1961 جارج وون بیکسی امریکا "for his discoveries of the physical mechanism of stimulation within the cochlea"[52]
1962 فرانسس کرک برطانیہ "نیو کلیائی تیزاب (ڈی این اے) کی سالمیاتی ساخت اور جانداروں میں معلومات کی منتقلی کے دوران میں اس کی اہمیت سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[53]
جیمز ڈی واٹسن امریکا
میورس ولیکنس نیوزی لینڈ
برطانیہ
1963 سر جوہن ایکلس آسٹریلیا "عصبی خلیے کی جھلی کے پیریپیرل اور مرکزی حصے میں برانگخیتی اور رکاوٹ میں آؤنی میکنزم سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[54]
سر الان للویڈ ہوڈکنس برطانیہ
سر انڈریو ہکسلے برطانیہ
1964 کونارڈ ایمل بلوک امریکا "کولیسٹرال اور فیٹی ایسڈ کے تحول کی میکنزم اور ضابطگی سے متعلق دریافتوں در یا گیا۔"[55]
فیوڈر فیلکس کونارڈ لینن وفاقی جمہوریہ جرمنی
1965 فرانکیوس جیکب فرانس " لحمیات کے جنیاتی کنٹرول اور وائرس کی ترکیب سے متعلق دریافتوں ٹر دیا گیا۔"[56]
انڈری مائیکل لوف فرانس
جیکس مونوڈ فرانس
1966 فرانسس پیٹر روس امریکا "نیوپلازم ورم پیدا کرنے والے وائرس کی دریافت پر دیا گيا۔"[57]
چارلس برنٹن ہگس امریکا "جب کہ چارلس کو یہ انعام پروسٹیٹ سرطان کا ہارمون کے ذریعے طریقہ علاج کی دریافت کرنے پر دیا گیا۔"[57]
1967 راگنر گرانٹ فن لینڈ/سویڈن "آنکھ کی بینائی کے بنیادی فعلیاتی اور کیمیائی عوامل سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[58]
ہالڈن کیفر ہارٹ لائن امریکا
جارج والڈ امریکا
1968 رابرٹ ڈبلیو ہولی امریکا "وراثی رموز کی تاویلوں اور ان کی لحمیات کی ترکیب میں اہمیت اور فعل کی دریافت پر دیا گیا، "[59]
ہر گوبند کھرانا بھارت
مارشل وارن نارنبرگ امریکا
1969 میکس ڈیلبرگ امریکا "وائرس کی جینیاتی ساخت اور ان کی ریپلیکیشن یا تقسیم کے طریقہ کار سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[60]
الفرڈ ہرشے امریکا
سیلواڈور لوریا Italy
امریکا
1970 جیولیوس ایکزل روڈ امریکا "نسوں کے سروں میڑ رطوبتی ٹرانس میٹر کی موجودگی، ان کی ذخیرہ کاری اور غیر فعالیت کے طریقہ کار سے متعلق دریافتون پر دیا گیا۔ "[61]
الف وون ایولر سویڈن
سر برنارڈ کٹز برطانیہ
1971 Earl W. Sutherland, Jr. امریکا "ہارمون کے عمل کے طریقہ کار کے بارے دریافتوں پر دیا گیا۔"[62]
1972 گیرالڈ ایڈر مین امریکا "اینٹی باڈی کی کیمیائی ساخت سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[63]
روڈنی رابرٹ پوٹر برطانیہ
1973 کارل وون فرسچ Federal Republic of جرمنی "for their discoveries concerning organization and elicitation of individual and social behaviour patterns"[64]
کونارڈ لونٹز Austria
نکولاس ٹنبرجن The Netherlands
1974 البرٹ کلاوڈی بلجئیم "for their discoveries concerning the عضیہ"[65]
کرسچن ڈی دووی Belgium
جارج ایمل پلاڈے Romania
1975 ڈیوڈ بلٹی مور امریکا "for their discoveries concerning the interaction between tumour viruses and the genetic material of the cell"[66]
ریناٹو ڈلبیکو Italy
امریکا
ہوورڈ مارٹن ٹیمن امریکا
1976 باروچ سیمیول بلوم برگ امریکا "for their discoveries concerning new mechanisms for the origin and dissemination of انفیکشنs"[67]
ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسک امریکا
1977 روگر گولیمنن امریکا "for their discoveries concerning the peptide hormone production of the دماغ"[68]
انڈریو شیلی امریکا
روزالن سوسمین یالو امریکا "for the development of radioimmunoassays of peptide hormones"[68]
1978 ورنر اربر Switzerland "for the discovery of اقتطاعی خامرےs and their application to problems of سالماتی وراثیات"[69]
ڈینئیل نیتھن امریکا
ہملٹن او سمتھ امریکا
1979 الان مکلیوڈ کورمک جنوبی افریقا "for the development of computer assisted tomography"[70]
سر گوڈفرے ہونسفیلڈ برطانیہ
1980 باروخ بن الصراف Venezuela "for their discoveries concerning genetically determined کبیر توافق نسیجی مختلط that regulate مدافعتی نظام"[71]
جان دوسے France
جارج ڈیوڈ سنل امریکا
1981 راجر والکاٹ سپیری امریکا "for his discoveries concerning the functional specialization of the نصف کرہ"[72]
ڈیوڈ ایچ ہیوبل Canada "for their discoveries concerning information processing in the visual system"[72]
ٹورسٹن ویسل سویڈن
1982 سیون برگ سٹورم سویڈن "for their discoveries concerning prostaglandins and related biologically active substances"[73]
بنغت آئی سیمیولسن سویڈن
سر جان وین برطانیہ
1983 باربرا مک کلنٹک امریکا "for her discovery of mobile genetic elements"[74]
1984 نیل کاج جرنی Denmark "for theories concerning the specificity in development and control of the مدافعتی نظام and the discovery of the principle for production of monoclonal antibodies"[75]
Georges J.F. Köhler Federal Republic of جرمنی
سیسر میلسٹین ارجنٹائن
برطانیہ
1985 مائیکل سٹاورٹ براون امریکا "for their discoveries concerning the regulation of کولیسٹرال تحول"[76]
جوزف گولڈ سٹین امریکا
1986 سٹینلی کوہن امریکا "for their discoveries of growth factors"[77]
ریٹالیوی -مونٹلسینی اطالیہ
1987 سسوموٹونیگوا جاپان "for his discovery of the genetic principle for generation of ضد diversity"[78]
1988 سر جیمز بلیک برطانیہ "for their discoveries of important principles for علم الادویہ"[79]
گرٹروڈ بی۔ الیون امریکا
جارج ایچ ہائیچنگ امریکا
1989 جے مائیکل بشوپ امریکا "for their discovery of the cellular origin of ریٹرو وائرس اوّلی وراثہ الورمs"[80]
ہیرالڈ ای۔ ورمس امریکا
1990 Joseph E. Murray امریکا "for their discoveries concerning organ and cell transplantation in the treatment of human disease"[81]
ای ڈونالڈ تھامس امریکا
1991 ارون نیہر Federal Republic of جرمنی "for their discoveries concerning the function of single ion channels in cells"[82]
برٹ سیکمین Federal Republic of جرمنی
1992 ایڈمنڈ ایچ فشر Switzerland
امریکا
"for their discoveries concerning reversible پروٹین فاسفوریت as a biological regulatory mechanism"[83]
ایڈون جی کربس امریکا
1993 سر رچرڈ جے رابرٹ برطانیہ "for their discoveries of split genes"[84]
فلپ الن شارپ امریکا
1994 الفرڈ جی گلمین امریکا "for their discovery of G-proteins and the role of these proteins in signal transduction in cells"[85]
مارٹن روڈبل امریکا
1995 ایڈوارڈ بی لیوس امریکا "for their discoveries concerning the genetic control of early embryonic development"[86]
کرسچئین نیوسلین-ولہارڈ Federal Republic of جرمنی
ارک ایف۔ وسچاوس امریکا
1996 پیٹر سی ڈوہرٹی آسٹریلیا "for their discoveries concerning the specificity of the کبیر توافق نسیجی مختلط"[87]
رولف ایم زنکرنیج Switzerland
1997 سٹینلی بی پروسینر امریکا "for his discovery of پری اونs – a new biological principle of infection"[88]
1998 رابرٹ فرشگوٹ امریکا "for their discoveries concerning nitric oxide as a signalling molecule in the cardiovascular system"[89]
لیوس اگارو امریکا
فیڑڈ میراڈ امریکا
1999 گنٹر بلوبل جرمنی/امریکا "for the discovery that پروٹینs have intrinsic signals that govern their transport and localization in the cell"[90]
2000 اروڈ کارلسن سویڈن "for their discoveries concerning signal transduction in the عصبی نظام"[91]
پاول گرین گارڈ امریکا
ارک کینڈل امریکا

2001–تا حال[ترمیم]

سال وصول کنندہ[A] ملک[B] وجہ[C]
2001 لیلینڈ ایچ۔ ہرٹ ویل امریکا "for their discoveries of key regulators of the cell cycle"[92]
سر ٹم ہنٹ برطانیہ
سر Paul M. Nurse برطانیہ
2002 سڈنی برینر جنوبی افریقا "for their discoveries concerning 'genetic regulation of organ development and استماتت'"[93]
ایچ رابرٹ ہروٹز امریکا
سر John E. Sulston برطانیہ
2003 پاول لیوٹربر امریکا "for their discoveries concerning مقناطیسی اصدائی تصویرہ"[94]
سر سر پیٹر مینسفیلڈ برطانیہ
2004 رچرڈ اکزل امریکا "for their discoveries of odorant receptors and the organization of the olfactory system"[95]
لنڈابی بک امریکا
2005 Barry J. Marshall آسٹریلیا "for their discovery of the bacterium Helicobacter pylori and its role in gastritis and peptic ulcer disease"[96]
J. Robin Warren آسٹریلیا
2006 Andrew Z. Fire امریکا "for their discovery of آر این اے انٹرفیرنس – gene silencing by double-stranded RNA"[97]
Craig C. Mello امریکا
2007 Mario R. Capecchi امریکا "for their discoveries of principles for introducing specific gene modifications in mice by the use of embryonic stem cells."[98]
سر Martin J. Evans برطانیہ
اولیور سمیتھز امریکا
2008 ہیرالڈ زر ہاوسن جرمنی "for his discovery of human papilloma viruses causing سرطان عنقی"[99]
فرانسیوس باری سنوسی France "for their discovery of human immunodeficiency virus"[99]
لک مونٹیگنئیر France
2009 Elizabeth H. Blackburn امریکا
آسٹریلیا
"for the discovery of how کروموسومs are protected by جزء آخرs and the خامرہ telomerase"[100]
کارول ڈبلیو۔ گریڈر امریکا
جیک ڈبلیو۔ سزوسٹک امریکا
2010 سر رابرٹ جی۔ ایڈوارڈز برطانیہ "for the development of in vitro fertilization"[101]
2011
Bruce A. Beutler امریکا "for their discoveries concerning the activation of وہبی امراض مزاحم نظام"[102]
جیولس اے۔ ہوف مین France
رالف ایم۔ سٹین مین امریکا
Canada
"for his discovery of the شجری خلیہ and its role in adaptive immunity"[102]
(awarded posthumously)[103][104]
2012 سر John B. Gurdon برطانیہ "for the discovery that mature cells can be تحریضی متعدد فعولی جذعی خلیہ to become pluripotent"[105]
Shinya Yamanaka شنیا یاماناکا Japan
2013 جیمز روتھ مین امریکا "for their discoveries of machinery regulating vesicle traffic, a major transport system in our cells"[106]
رینڈی شیک مین امریکا
تھامس سی۔ سڈہوف امریکا
2014 John O'Keefe امریکا
برطانیہ
"for their discoveries of cells that constitute a positioning system in the brain"
مے برٹ موزر ناروے
ایڈورڈ موزر ناروے
2015
William C. Campbell Ireland
امریکا
"for their discoveries concerning a novel therapy against infections caused by roundworm parasites"[107]
ساتوشی اومورا جاپان
تو یویو چین "for her discoveries concerning a novel therapy against Malaria"[107]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1901"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  2. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1902ء"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  3. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1903ء"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  4. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1904ء"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  5. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1905ء"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  6. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1906"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  7. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1907"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  8. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1908"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  9. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1909"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  10. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1910"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  11. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1911"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  12. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1912"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  13. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1913"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  14. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1914"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  15. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1919"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  16. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1920"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  17. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1922"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  18. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1923"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  19. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1924"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  20. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1926"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  21. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1927"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  22. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1928"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  23. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1929"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  24. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1930"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  25. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1931"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  26. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1932"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  27. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1933"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  28. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1934"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  29. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1935"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  30. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1936"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  31. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1937"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  32. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1938"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  33. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1939"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  34. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1943"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  35. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1944"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  36. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1945"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  37. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1946"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  38. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1947"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  39. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1948"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  40. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1949"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  41. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1950"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  42. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1951"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  43. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1952"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  44. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1953"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  45. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1954"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  46. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1955"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  47. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1956"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  48. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1957"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  49. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1958"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  50. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1959"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  51. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1960"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  52. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1961"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  53. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1962"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  54. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1963"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  55. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1964"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  56. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1965"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  57. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1966"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  58. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1967"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  59. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1968"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  60. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1969"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  61. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1970"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  62. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1971"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  63. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1972"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  64. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1973"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  65. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1974"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  66. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1975"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  67. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1976"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  68. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1977"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  69. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1978"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  70. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1979"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  71. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1980"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  72. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1981"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  73. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1982"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  74. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1983"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  75. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1984"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  76. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1985"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  77. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1986"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  78. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1987"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  79. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1988"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  80. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1989"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  81. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1990"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  82. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1991"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  83. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1992"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  84. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1993"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  85. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1994"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  86. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1995"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  87. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1996"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  88. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1997"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  89. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1998"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  90. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 1999"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  91. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2000"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  92. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2001"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  93. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2002"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  94. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2003"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  95. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2004"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  96. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2005"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  97. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2006"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2007 
  98. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2007"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2007 
  99. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2008"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2008 
  100. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2009"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2009 
  101. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2010"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2010 
  102. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2011"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2011 
  103. "Ralph Steinman Remains Nobel Laureate"۔ نوبل فاونڈیشن۔ 3 اکتوبر 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2013 
  104. Sample, Ian (2011-10-03)۔ "Nobel prize to be awarded to dead scientist"۔ The Guardian۔ London۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 10, 2011۔ The Nobel foundation concluded that the award should stand, saying: "The Nobel prize to Ralph Steinman was made in good faith, based on the assumption that the Nobel laureate was alive." 
  105. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2012"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2012 
  106. "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2013"۔ نوبل فاؤنديشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 
  107. ^ ا ب "نوبل انعام برائے فعلیات و طب 2015"۔ نوبل فاؤنڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2015