سر پیٹر مینسفیلڈ
سر پیٹر مینسفیلڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Peter Mansfield) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اکتوبر 1933ء [1][2][3][4][5] لیمبیتھ |
وفات | 8 فروری 2017ء (84 سال)[6][1][2][3][4][5] ناٹنگھم |
مدفن | بیسٹن، ناٹنگھم شائر |
شہریت | ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس [7] |
اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مقالات | Proton magnetic resonance relaxation in solids by transient methods |
مادر علمی | کوئین میری یونیورسٹی آف لندن |
ڈاکٹری مشیر | جیک پاولز |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد ، استاد جامعہ ، ماہر حیاتی طبیعیات [8] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، مقناطیسی اصدائی تصویرہ [11]، فعلیات [11] |
ملازمت | جامعہ ناٹنگھم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
سر پیٹر مینسفیلڈ (9 اکتوبر 1933 – 8 فروری 2017)[15]برطانوی سائنس دان 2003ء کا طب کا نوبل انعام ان کو دیا گیا۔سر مینسفیلڈ نے سن ستّر کی دہائی میں ایکس۔رے کے بغیر اعضائے جسمانی کی اندرونی تصویر کشی کا آلہ ایجاد کیا تھا- یہ آلہ یا ’ سکینر‘ جسم کے اندرونی ریشوں سے ٹکرا کر لوٹنے والے مقناطیسی ارتعاشات کو ایک سہ طرفی ٹھوس شبیہ کی صورت میں سکرین پر منتقل کر دیتا ہے۔
سن اسّی کی دہائی میں یہ سکینر مغربی ملکوں کے بڑے بڑے ہسپتالوں میں نصب ہونے لگے اور آج دنیا بھر میں اس طرح کے بائیس ہزار سکینر کام کر رہے ہیں جن کے ذریعے سالانہ چھ کروڑ طبّی رپورٹیں تیار کی جاتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طبّی تفتیش کے میدان میں پیٹر مینسفیلڈ کا ایجاد کردہ آلہ ایک سنگِ میل ثابت ہوا کیونکہ اس کی بدولت اندرونی اعضاء کے ایسے ایسے گوشے بے نقاب ہوئے جو ایکسرے کی پہنچ سے باہر تھے۔ خاص طور پر انسانی دماغ کے پیچ و خم کو سمجھنے میں یہ آلہ بہت ممد ثابت ہوا اور آج کل اسی آلے کی مدد سے یہ سمجھنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی خیال کو جنم دیتے ہوئے دماغ کے اندر کس طرح کے اعمال وقوع پزیر ہوتے ہیں۔
نوبل انعام میں امریکی محقق پروفیسر پال لاٹربر بھی ان کے ساتھ شریک تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Peter-Mansfield — بنام: Sir Peter Mansfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/176163552 — بنام: Peter Mansfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mansfield-peter — بنام: Peter Mansfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=38690 — بنام: Peter Mansfield
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024668 — بنام: Sir Peter Mansfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Nobel Prize winning physicist and MRI pioneer Sir Peter Mansfield dies aged 83
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0077107 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0077107 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/139504995
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0077107 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physiology or Medicine 2003 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ "Fellows of the Royal Society"۔ London: رائل سوسائٹی۔ 2015-03-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Tributes to Professor Sir Peter Mansfield[مردہ ربط] University of Nottingham
- 1933ء کی پیدائشیں
- 9 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2017ء کی وفیات
- 8 فروری کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے فعلیات و طب
- نائٹس بیچلر
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- انگریز نوبل انعام یافتگان
- انگریز مؤجدین
- برطانوی طبیعیات دان
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- انگریز طبیعیات دان
- کوئین میری یونیورسٹی آف لندن کے فضلا
- برطانوی اطباء
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- برطانوی شخصیات
- لندن کی شخصیات
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- لندن بورو لیمبیتھ کی شخصیات