الیگزنڈر فلیمنگ
Appearance
سر | |
---|---|
الیگزنڈر فلیمنگ | |
(انگریزی میں: Alexander Fleming) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اگست 1881ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 11 مارچ 1955ء (74 سال)[1][2][3][4][5][8][9] لندن |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | سینٹ پال کیتھیڈرل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امپیریل کالج لندن یونیورسٹی آف ویسٹمنسٹر امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن |
پیشہ | ماہر دوا سازی ، طبیب ، جراح ، موجد |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | جرثومیات ، مناعیات |
ملازمت | امپیریل کالج لندن ، جامعہ لندن |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
الیگزنڈر فلیمنگ ، ایک برطانوی ڈاکٹر تھا۔ جس نے 1928ء میں جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا۔ جنھوں نے 1944ء کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا تھا۔
فلیمنگ 1881ء میں اسکاٹ لینڈ کے ایک دیہاتی گھر میں پیدا ہوا۔
تعلیم سکاٹ لینڈ اور لندن سے حاصل کی پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں وہ برطانوی فوج میں ڈاکٹر تھا۔ اس وقت طبی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ کسی ایسی دوائی کی تلاش تھی جو جراثیموں کو مارے مگر انسانی جسم کو کوئی نقصان نہ دے۔ فلیمنگ نے اپنی ساری زندگی اس مقصد کے لیے وقف کر دی۔ 1928ء میں اس کے اپنے الفاظ میں اس نے حادثاتی طور پر پنسلین کو دریافت کر لیا۔ شروع میں پنسلین کو اتنی اہمیت نہ دی گئی لیکن دوسری جنگ عظیم میں اسے صنعتی پیمانے پر تیار کیا گیا اور اس نے اتحادیوں کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
تعلیمی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل ایلسٹئر سم
|
جامعہ ایڈنبرگ کا ریکٹر 1951 – 1954 |
مابعد سڈنی سمتھ
|
ویکی ذخائر پر الیگزنڈر فلیمنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Alexander Fleming
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz3kdf — بنام: Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6161 — بنام: Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00000237 — بنام: A. Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/fleming-alexander — بنام: Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p56066.htm#i560659 — بنام: Alexander Fleming
- ↑ Munk's Roll ID: http://munksroll.rcplondon.ac.uk/Biography/Details/sir-alexander-fleming — بنام: Alexander Fleming
- ↑ https://cs.isabart.org/person/137661 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Académie nationale de médecine — National Academy of Medicine (France) member ID: https://www.academie-medecine.fr/composition/membres/fiche-membre/?id=1323 — بنام: Sir FLEMING — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123502654 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/142344035
- ↑ Alexander Fleming — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2024
- ^ ا ب ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3058
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1901-1950.html
- ↑ https://royalsocietypublishing.org/doi/pdf/10.1098/rsbm.1956.0008
- ↑ L. Colebrook (1956)۔ "Alexander Fleming 1881-1955"۔ Biographical Memoirs of Fellows of the Royal Society۔ 2: 117–126۔ ISSN 0080-4606۔ JSTOR 769479۔ doi:10.1098/rsbm.1956.0008
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1881ء کی پیدائشیں
- 6 اگست کی پیدائشیں
- 1955ء کی وفیات
- 11 مارچ کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- نوبل انعام یافتگان برائے فعلیات و طب
- نائٹس بیچلر
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- مقام و منصب سانچے
- اسکاچستانی نوبل انعام یافتگان
- برطانوی شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- سکاٹش سپاہی
- سکاٹش ماہرین حیاتیات
- سکاٹش موجدین
- سکاٹش نائٹ
- وفیات بسبب دورہ قلب
- امپیریل کالج لندن کے فضلا