عصب
Jump to navigation
Jump to search
(انگریزی: Nerve) عصب ہر جانور میں پائے جاتے ہیں۔ ان کو ملا کر عصبی نظام بنتا ہے۔ عصبی نظام کا تعلق دماغ کے ساتھ ہوتا ہے ۔ جانوروں میں ارادی حرکات ان کی بدولت سر انجام دی جاتی ہیں