مندرجات کا رخ کریں

حیوانات ثعلیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پروٹوزوا سے رجوع مکرر)

حیوانات ثعلیہ
سائنسی درجہ بندی edit
Missing taxonomy template (اصلاح کریں): حیوانات
نوع:
دہرا نام
Template:Taxonomy/حیواناتحیوانات ثعلیہ

دو اقلیمی نظام کے تحت پروٹوزوا ان فقاری جانوروں کی پہلی قوم بنتی ہے۔ لیکن پانچ اقلیمی نظام کے تحت اس کو علاحدہ اقلیم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔ اردو میں پروٹوزوا کو حَیواناتِ ثَعْلِیَہ کہا گیا ہے۔

شکل

[ترمیم]

تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔ اسلئیے یہ جسامت میں اس قدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔

مسکن

[ترمیم]

زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔ اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔

فوائد و نقصان

[ترمیم]

کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔

مثالیں

[ترمیم]

امیبا پلازموڈیم ،اور پیرا میشیم پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]