نارویجن نوبل کمیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نارویجن نوبل کمیٹی یا (Den norske Nobelkomité) ہر سال نوبل امن انعام وصول کنندگان کو الفرڈ نوبل کی وصیت کے مطابق منتخب کرتی ہے۔ اس کے پانچ اراکین کو نارویجن پارلیمنٹ منتخب کرتی ہے۔ اس کے باجود یہ ایک گیر سرکاری ادارہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔