ویسٹ منسٹر ایبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویسٹ منسٹر ایبے
Collegiate Church of St Peter at Westminster
Western façade
51°29′58″N 00°07′39″W / 51.49944°N 0.12750°W / 51.49944; -0.12750متناسقات: 51°29′58″N 00°07′39″W / 51.49944°N 0.12750°W / 51.49944; -0.12750
مقام 20 Dean's Yard, ویسٹمنسٹر شہر
لندن
ملک مملکت متحدہ
فرقہ کلیسائے انگلستان
سابقہ فرقہ رومن کیتھولک
ویب سائٹ www.westminster-abbey.org
تاریخ
قیام 960
فن تعمیر
حیثیت Collegiate church
فعال حیثیت Active
معماری قسم Church
انداز Gothic
سال تعمیر 1517 (rebuilt)
18th century (towers)
خصوصیات
نافِ کِلیسا چوڑائی 85 فٹ (26 میٹر)
منزل رقبہ 32,000 مربع فٹ (3,000 میٹر2)
تعداد مینار 2
بلندی مینار 225 فٹ (69 میٹر)
گھنٹیاں 10
انتظامیہ
Diocese Jurisdiction: Royal Peculiar
Location: London
مذہبی رہنما
Dean The Very Rev. John Hall
Laity
Director of music James O'Donnell
(Organist and Master of the Choristers)
Organist(s) Daniel Cook
(sub-organist)
ویسٹ منسٹر ایبے is located in مرکزی لندن
ویسٹ منسٹر ایبے
Location within Central London میں Westminster Abbey کا مقام
تاسیس 10th century
باضابطہ نام: ویسٹ منسٹر پیلس, Westminster Abbey and Saint Margaret's Church
قسم Cultural
معیار i, ii, iv
نامزد کردہ 1987 (11th session)
حوالہ #۔ 426
ملک United Kingdom
علاقہ Europe and North America
Listed Building – Grade I
باضابطہ نام: Westminster Abbey (The Collegiate Church of St Peter)
نامزد کردہ 24 February 1958
حوالہ #۔ 1291494

ویسٹمنسٹر ایبے انگلستان کے دارالحکومت لندن میں ایک گرجے کا نام ہے جہاں شاہ انگلستان کی تاج پوشی ہوتی ہے۔ یہاں پہلے رومی کاتھولک راہبوں کی ایک خانقاہ اور کاتھولک گرجا جو پوپ بینیڈکٹ کے وقت تعمیر ہوا تھا۔ اس کی تجدید ہنری سوم کے وقت ہوئی۔ اس کے بعد ایڈورڈ سوم، رچرڈ دوم، رچرڈ سوم اور ہنری ہفتم نے بھی اس میں کچھ اضافے کیے۔ یہ شاہی گرجا ہے۔ اگرچہ سینٹ پال انگلستان کا سب سے بڑا گرجا ہے، تاہم ویسٹ منسٹر کی اہمیت اس سے کم نہیں۔ انگلستان کے بادشاہ اسی جگہ دفن ہوتے ہیں اس کے علاوہ بے شمار نامور ہستیوں کی یادگاریں اس وقت تک بھی رومی کاتھولک آرچ بشپ کا مسکن ہے۔

ان عمارتوں کے علاوہ ایک تیسری عمارت بھی قریب ہی ہے جس کو ویسٹ منسٹر ہال کہتے ہیں۔ یہ ہال پہلے پہل ضیافتوں کے لیے تعمیر ہوا تھا اور صدیوں تک اس میں تقریبات منائی جاتی رہیں مگر موجودہ وقت میں یہ ایک نمائشی دالان رہ گیا ہے جو پارلیمنٹ کی عمارتوں کے عین سامنے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]