ویسٹمنسٹر شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویسٹمنسٹر شہر
City of Westminster
لندن بورو, شہر
ویسٹمنسٹر ​​محل
ویسٹمنسٹر ​​محل
ویسٹمنسٹر لندن عظمیٰ میں
ویسٹمنسٹر لندن عظمیٰ میں
خود مختار ریاست برطانیہ
آئینی ملک انگلستان
علاقہ لندن
رسمی کاؤنٹی لندن عظمیٰ
حیثیت لندن بورو, شہر
انتظامی ہیڈکوارٹر سٹی ہال, وکٹوریہ سٹریٹ
انکارپوریٹڈ 1 اپریل 1965
حکومت
 • قسم لندن بورو کونسل
 • جسم ویسٹمنسٹر سٹی کونسل
 • قیادت لیڈر اور کابینہ (کنزرویٹو)
 • لارڈ میئر کللر انجیلا ہاروے
 • اراکین پارلیمان کیرن بک (لیبر)
مارک فیلڈ (کنزرویٹو)
 • لندن اسمبلی کٹ مالٹہاوس (کنزرویٹو) AM for مغربی مرکزی لندن
 • یورپی اتحاد پارلیمنٹ لندن
رقبہ
 • کل 8.29 مربع میل (21.48 کلو میٹر2)
رقبہ درجہ 318 واں (326 میں سے)
آبادی (2011 تخمینہ)
 • کل 219,600
 • درجہ 72 واں (326 میں سے)
 • کثافت 26,000/مربع میل (10,000/کلو میٹر2)
 • نسلی گروہ[1] 49.0% سفید فام برطانوی
2.8% سفید فام آئرش
19.4% دیگر سفید فام
0.8% سفید فام اور سیاہ فام کیریبین
0.7% سفید فام اور سیاہ فام افریقی
1.5% ایشیائی اور سفید فام
1.4% دیگر مخلوط
4.8% بھارتی
1.4% پاکستانی
2.3% بنگلہ دیشی
2.1% دیگر ایشیائی
2.5% سیاہ فام کیریبین
3.4% سیاہ فام افریقی
0.7% دیگر سیاہ فام
3.2% چینی
4.1% دیگر
منطقۂ وقت گرینچ معیاری وقت (UTC0)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) برطانوی موسم گرما وقت (UTC+1)
رمزِ ڈاک NW, SW, WC, W
ٹیلیفون کوڈ 020
پولیس فورس میٹروپولیٹن پولیس
ویب سائٹ www.westminster.gov.uk

ویسٹمنسٹر شہر (City of Westminster) ایک لندن بورو ہے جو لندن عظمیٰ کے زیادہ تر مرکزی علاقے پر محیط ہے۔ ویسٹمنسٹر (Westminster) مرکزی لندن میں ویسٹمنسٹر شہر کے اندر ایک علاقہ ہے۔

آبادیات[ترمیم]

2011 کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 219،396 تھی۔

سفید فام: (61.6٪) برطانوی - (35.2٪) آئرش - (2.3٪) خانہ بدوش یا آئرش مسافر - (0.0٪) دیگر - (24.1٪)

سیاہ فام: (7.5٪) افریقی - (4.2٪) کیریبین - (2.0٪) دیگر - (1.3٪)

ایشیائی: (14.6٪) بھارتی - (3.3٪) پاکستانی - (1.1٪) بنگلہ دیشی - (2.9 فی صد) چینی - (2.7 فیصد) دیگر - (4.6٪)

مخلوط: (5.2٪) سفید اور سیاہ کیریبین - (0.9٪) سفید فام اور افریقی سیاہ فام - (0.9٪) سفید فام اور ایشیائی - (1.6 فیصد) مخلوط دیگر - (1.8٪)

دیگر: (11.1٪) عرب - (7.2٪) دیگر - (3.9٪)

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Data Management and Analysis Group, Greater London Authority, Demography Update October 2007, (2007)