جہلم کی شخصیات کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
یہ جہلم شہر اور ضلع جہلم کی قابل ذکر شخصیات کی فہرست ہے۔ راجہ غضنفر علی خان.. تحریک پاکستان کے رہنما اور قائداعظم کے قریبی ساتھی
آ[ترمیم]
- آفتاب اقبال شمیم، اردو شاعر
- جنرل آصف نواز جنجوعہ، سابق آرمی چیف، پاکستان
ا[ترمیم]
- اندر کمار گجرال، سابق وزیر اعظم بھارت
- انجم سلطان شہباز، مصنف
- جنرل اروڑا، بھارتی فوجی
ت[ترمیم]
چ[ترمیم]
- چوہدری الطاف حسین، سیاست دان و سابق گورنر پنجاب
س[ترمیم]
- سنیل دت، بالی وڈ اداکار
- ستیش گجرال، بھارتی نقاش اور بت تراش
ع[ترمیم]
- عظیم حفیظ، سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
غ[ترمیم]
- غافر شہزاد، مصنف و ماہر تعمیرات
- گلزار، بھارتی شاعر و ہدایت کار
م[ترمیم]
- محمد اکرم، نشان حیدر یافتہ پاکستانی فوجی
- منموہن سنگھ، سابق وزیر اعظم بھارت گاہ، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے، جو اس وقت ضلع جہلم کا حصہ تھا۔
- منیر جہلمی، اردو زبان کے شاعر
- محمود احمد چغتائی ڈاکٹر( مرحوم) ، 11 نومبر 1951 میں پیدا ہوے، ابتدائی تعلیم لاہور اور گجرانوالہ سے حاصل کی، پھر جہلم میں آگئے اور اپنی بقیہ زندگی جہلم میں ہی گزاری، 35 سے 40 سال میڈیکل فیلڈ میں اپنی خدمات پیش کی، اور 11 جون 2020 کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر اس دنیا رخصت فرما گئے۔
ض[ترمیم]
- ضمیر جعفری، شاعر و مصنف
حوالہ جات[ترمیم]
|