آفتاب اقبال شمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آفتاب اقبال شمیم
معلومات شخصیت
پیدائش 16 فروری 1936
جہلم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ انگریزی پروفیسر ،اردو شاعر
پیشہ ورانہ زبان اردو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ پیکنگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر

آفتاب اقبال شمیم ایک اردو شاعر ہیں۔ آپ جہلم،پاکستان میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ آفتاب اقبال شمیم کا شمار اردو جدید نظم کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ آفتاب اقبال شمیم اردو نظم کے موجودہ شعرا میں بلا مبالغہ سب سے بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ اور تمام عمر تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ دورانِ ملازمت ان کا قیام چین کی ایک یونیورسٹی میں بھی رہا جہاں انہوں نے چین کی ثقافت کا بغور مطالعہ کیا۔ چین کی ثقافت نے ان کی شخصیت اور ان کے فن پر گہرے نقش چھوڑے۔

1995 میں وہ گورڈن کالج راولپنڈی سے تقریباً چار عشرے پڑھانے کے بعد ریٹائر ہوئے اور آج کل اسلام آباد میں مقیم ہیں۔

تصنیفات[ترمیم]

ان کی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے

  • زید سے مکالمہ
  • فردا نژاد
  • گم سمندر
  • سایہ نورد
  • آفتاب اقبال شمیم کی تمام نظمیں
  • غیر مطبوعہ غزلیں
  • آفتاب اقبال شمیم کی تمام غزلیں۔ ردیف وار[1]

حوالہ جات[ترمیم]