انجم سلطان شہباز
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
انجم سلطان شہباز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معروف مؤرخ، ادیب۔[1] اور شاعر ہیں [2] ان کی سو سے زائد کتب منظر عام پر آ چکی ہیں اور کئی ایک تکمیل کے مراحل میں ہیں۔
پیدائش
[ترمیم]انجم سلطان شہباز 14 ستمبر 1967ء کو اپنے ننہالی گاؤں چبڑے والی نزد ہیڈ مرالہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق قدیم تاریخی ضلع جہلم سے ہے۔ آپ کے ننہال گوجر جب کہ ددھیال تھوتھال ہیں۔
تدریس
[ترمیم]آپ نے عملی زندگی کی ابتدا شعبہ تعلیم سے کی اور محکمہ تعلیم میں بطور ڈی ٹی ای اپنے فرائض منصبی انجام دینے کے بعد 2015ء کو سبکدوش ہوئے۔
علم و ادب
[ترمیم]ساتھ ساتھ ملک و ملت کی علمی و ادبی خدمت کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ پروفیسر ارشاد حسین ارشاد نے ان کے بارے میں کہا
” | شروعات بشر کا یہ بھی ہے ہمراز کہتے ہیں سکندرو پورس کا اسے دمساز کہتے ہیں |
“ |
تصانیف
[ترمیم]- اقوام پاکستان کا انسائیکلوپیڈیا
- اقوام پنجاب
- اقوام جہلم
- تاریخ جہلم[4]
- شخصیاتِ جہلم
- شعرائے جہلم
- تاریخ قلعہ روہتاس
- قلعہ روہتاس تاریخ کے آئینے میں
- اولیائے جہلم
- اولیائے پنجاب
- سکند اعظم
- فردوس کشمیر
- اے کمپری ہینسو بک آف جموں کشمیر جنرل نالج
- باغی افرنگ محمد دین مجاہد (شعرائے کرام کی نظر میں)
- تلخیص مقدمہ ابن خلدون
- ان پیج
- ڈرائیونگ خود سیکھیں
- ترجمہ اینڈ آف ٹائم
- پتھروں کے اسرار
- حضرت بابا مشہدی شہید
- شجرہ ہائے نسب اقوام پاکستان
- دھرتی کا ویر یودھا پرتھوی راج چوہان
- تاریخ تھتھال راجپوت
وفات
[ترمیم]آپ نے 30 جنوری 2018ء بروز اتوار وفات پائی. نروال سرائے عالمگیر میں تدفین ہوئی.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ او سی ایل سی ورلڈ کیٹ
- ↑ انجم سلطان شہباز، بائیو ببلوگرافی
- ↑ تاریخ جہلم
- ↑ جہلم