گاہ، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Gah
گاہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گاہ، پاکستان (انگریزی: Gah, Pakistan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی پیدائش اسی گاؤں میں ہوئی۔ جب منموہن سنگھ 2004ء میں وزیر اعظم بنے تو گاہ کو مثالی گاؤں (ماڈل ویلج) بنا دیا گیا۔ کمیونٹی سنٹر، پرائمری و ہائی اسکول بن گئے، کئی ترقیاتی کام کروائے گئے۔

منموہن سنگھ کے حکم پر یہاں شمسی توانائی کے آلات لگائے گئے اور بہت سی بنیادی سہولتیں گاہ کا مہیا کی گئیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gah, Pakistan"۔