ثروت نذیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ثروت نذیر
پیدائشدسمبر 31
لاہور، پاکستان
پیشہمصنف، سکرین رائٹر، پلے رائٹ
زباناردو
قومیتپاکستانی
نمایاں کاممیں عبدالقادر ہوں
ام کلثوم
روشن ستارہ
Dobol
اہم اعزازاتپہلے ہم ایوارڈز
بہترین مصنف ڈراما سیریل
نامزدگی برائے:
روشن ستارہ دوبول کے لئے بہترین شو کی نامزدگی
ویب سائٹ
www.facebook.com/pages/Sarwat-nazir/201029056604631

ثروت نذیر ایک افسانہ نگار، ناول نگار، اسکرین رائٹر اور ڈراما نگار ہیں۔ وہ اپنے اسکرین پلے میں عبدالقادر ہوں [1] اور ام کلثوم کے لیے مشہور ہیں۔ [2] انہوں نے ایک اور غیر معمولی شو دوبول بھی کیا ہے جس نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور اسے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا اب تک کا سب سے عمدہ شو کہا جاسکتا ہے۔

منتخب کام[ترمیم]

ناول[ترمیم]

ثروت نذیر کے مکمل ناولوں کی فہرست: [3]

  • فیصلے کا لمحہ
  • روشن ستارہ
  • مین عبد القادر ہوں
  • ستمگر
  • ام کلثوم
  • روشن ستارہ
  • محبت ایسا دریا ہے
  • صراطمستقیم
  • گواہ رہنا
  • خواب ہیں ہم
  • سچ کی پری
  • فصلے کا لمحہ
  • بے شرم

ڈرامے[ترمیم]

ماضی میں وہ متعدد ڈرامے لکھ چکی ہیں اور وہ آج کل ناولوں سے زیادہ اسکرین پلے لکھ رہی ہیں: [4]

    • کچھ قابل ذکر ڈرامے ہیں
  • میں عبدالقادر ہوں
  • بے شرم (ٹی وی سیریز)
  • شکوہ (ٹی وی سیریز)
  • ممکن
  • ایک پل
  • ام کلثوم
  • روشن ستارہ
  • ستمگر (ٹی وی سیریز)
  • صراط مستقیم
  • تیرے بغیر
  • نورِ زندگی
  • صحرا میں سفر
  • چھوٹی سی زند گی
  • تنہائی (ٹی وی سیریز)
  • خدا پرست
  • خاص
  • قیامت (ٹی وی سیریز)

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

  • نامزدگی
    • پہلا ہم ایوارڈز 2013 میں روشن ستارہ کے لیے بہترین مصنف ڈراما سیریل [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nazir Drama MAQH". 
  2. "Nazir Drama U'Kalsoom". 
  3. "Sarwat Nazir Novels List". 
  4. "Sarwat Nazir Dramas". 
  5. Ist Hum Awards

بیرونی روابط[ترمیم]