پیر کامل (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیر کامل
Pir-e-Kamil.jpg
ناول کا سرورق
مصنف عمیرہ احمد
اصل عنوان پیر کامل ﷺ
مترجم عمیرہ احمد
ملک پاکستان
زبان انگریزی، اردو
صنف ناول
ناشر فیروز سنز
تاریخ اشاعت
اردو: 2004
انگریزی: 2011
قسم ذرائع ابلاغ اردو: Hardback
انگریزی: Paperback
آئی ایس بی این

969-0-01886-8
978-969-0-02341-4

pages = 525
اگلی آب حیات

پیر کاملﷺ عمیرہ احمد کا ناول ہے جو پہلے خواتین ڈائجسٹ میں سلسلہ وار چھپتا رہا پھر 2004ء میں[1] فیروز سنز نے کتابی صورت میں شائع کیا۔ ناول کا ترجمہ انگریزی میں بھی ہو چکا ہے۔ اس ناول کا موضوع ختم نبوت ﷺ ہے جو اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔[2][3]

تعارف[ترمیم]

پیر کاملﷺ‘‘ وہ آواز ہے وہ روشنی ہے جو زندگی میں ہمیں چاہیے
یقینا ہدایت انھیں کو دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں

اس کہانی کا مرکزی کردار امامہ ہے جو قادیانی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، لیکن جب اسے ہدایت ملتی ہے تو عشق رسولﷺ میں اپنا گھر چھوڑ دیتی ہے۔ سالار سکندر اس کی مدد کرتا ہے جو پیدائشی مسلمان ہے، لیکن اسلامی تعلیمات سے کوسوں دور۔ جس کی زندگی مذہب میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ گمراہی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا سالار۔ جلال انصر، امامہ کی دوست کا بھائی، عشق رسول کا دعویدار ہے۔ جو وقت آنے پر جھوٹا نکلا۔

کردار[ترمیم]

مرکزی کردار[ترمیم]

  • امامہ - لڑکی جو قادیانیت سے اسلام قبول کرتی ہے۔
  • سالار سکندر - امامہ کا پڑوسی لڑکا، جو بہت امیر ہے اور اس کا آئی کیو لیول 150 ہے۔

بڑے کردار[ترمیم]

  • وسیم - امامہ کا بھائی
  • جلال - ایک ڈاکٹر اور زینب کا بھائی
  • ہاشم مبین - وسیم اور امامہ کا باپ
  • سکندر عثمان - سالار کا باپ
  • طیبہ - سالار کی ماں اور سکندر عثمان کی بیوی
  • سعد ظفر - سالا کا دوست
  • ڈاکٹر فرقان - ایک مخلص مسلمان اور ڈاکٹر۔
  • ڈاکٹر سبط علی - ایک لاہور کا اسلامی علوم کا ماہر
  • سعیدہ اماں - ڈاکٹر سبط علی کی چچا زاد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.ferozsons.com.pk
  2. Oct 07۔ "Novel Peer-e-Kamil (PBUH) by Umera Ahmed"۔ Bashaoor Pakistan۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-08-11۔ 
  3. allxpert۔ "Umera Ahmed - UrduNovels.net"۔ Onlineurdunovels.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-08-11۔