قادیانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قادیانی ایک اصطلاح جو جنوبی ایشیا خصوصاً پاکستان کے مسلمان احمدیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔[1] اصطلاح جنوبی ہند کے قصبے قادیان سے اخذ کی گئی ہے، جو کہ احمدیہ کے بانی مرزا غلام احمد کی جائے پیدائش ہے۔ احمدی اس اصطلاح کو برا سمجھتے ہیں[2] اور یہ اصطلاح پاکستانی دفتری دستاویزات میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Conscience and Coercion: Ahmadis and Orthodoxy in Pakistan۔ Guernica Editions۔ 1989۔ صفحہ 14۔ آئی ایس بی این 978-0-920717-41-7۔ 
  2. Purifying the Land of the Pure: A History of Pakistan's Religious Minorities۔ Oxford University Press۔ 2 January 2017۔ صفحات 105–۔ آئی ایس بی این 978-0-19-062167-4۔ 
  3. Pakistan Penal Code Chap. XV "Of Offences Relating to Religion" pp. 79–81