خواتین ڈائجسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرنادرہ خاتون ، آذر ریاض
دورانیہماہانہ
ملکپاکستان
مقام اشاعتکراچی
زباناردو
ویب سائٹhttp://www.khawateendigest.com/

خواتین ڈائجسٹ کراچی سے اردو زبان میں شائع ہونے والا خواتین کا رسالہ ہے۔ اس میں مکمل اور سلسلہ وار ناول، ناولٹ، افسانے، نظمیں اور غزلیں شامل ہوتی ہیں ۔

مجلس ادارت[ترمیم]

  • بانی و مدیر اعلىٰ : محمود ریاض
  • مدیرہ : نادرہ خاتون
  • مدیر : آذر ریاض
  • نائب مدیرہ : رضیہ جمیل
  • مدیرۂ خصوصی : امت الصبور، بلقیس بھٹی
  • نفسیات : عدنان

مستقل سلسلے[ترمیم]

کہنی سننی (اداریہ)[ترمیم]

کہنی سننی میں مدیر/مدیرہ کا موجودہ حالات پر تبصرہ اور تازہ شمارے کی تفصیلات شامل ہوتی ہیں ۔

کرن کرن روشنی[ترمیم]

اسلامی تہذیب سے متعلق معلومات اور واقعات بیان کیے جاتے ہیں ۔

ہمارے نام[ترمیم]

اس میں ادارے کو موصول ہونے والے خطوط شامل کیے جاتے ہیں ۔

آپ سے کیا پردہ[ترمیم]

اس سلسلے میں عموماً ابن انشاء کی نثری یا منظوم تخلیق پیش کی جاتی ہے ۔

خاتون کی ڈائری[ترمیم]

انٹرویو[ترمیم]

ہر شمارے میں عموماً ایک (یا زیادہ) رسمی انٹرویو اور ایک (یا زیادہ) سوالوں پر مبنی انٹرویو شامل ہوتے ہیں ۔

رنگا رنگ پھول[ترمیم]

رنگا رنگ سلسلہ[ترمیم]

خبریں وبریں[ترمیم]

میری بیاض سے[ترمیم]

پکوان[ترمیم]

نفسیات[ترمیم]

بیوٹی بکس[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

اس کے علاوہ[ترمیم]