ایبٹ آباد کرکٹ ٹیم
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| افراد کار | |
|---|---|
| کپتان | |
| کوچ | |
| معلومات ٹیم | |
| / | |
| ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم | |
| گنجائش | 4،000 |
ایبٹ آباد کرکٹ ٹیم (دیگر نام: ایبٹ آباد فالکنز) پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو قائد اعظم ٹرافی میں حصہ لیتی ہے۔ اس کا گھر میدان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
میچوں کا ریکارڈ
[ترمیم]ایبٹ آباد فالکنز ٹوئنٹی/20 اور لسٹ اے کے مقامی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔