وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم
Central Punjab cricket team logo.svg
افراد کار
کپتان Flag of پاکستان بابر اعظم
کوچ Flag of پاکستان اعجاز احمد
مالک سنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن
منیجر خالد نیازی
معلومات ٹیم
     Blue      Orange      Black
تاسیس 2019
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
ثانوی ہوم گراؤنڈ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم

وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ٹیم کو 31 اگست 2019 کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کے طور پر متعارف کرایا تھا۔ [1]

3 ستمبر 2019 کو، پی سی بی نے ٹیم کے لیے اسکواڈ کی تصدیق کی۔ [2] بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا گیا۔ [3]

موجودہ دستہ[ترمیم]

فرسٹ الیون[ترمیم]

سیکنڈ الیون[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PCB unveils new domestic set-up with 'stay at the top' mantra"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019۔
  2. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019۔
  3. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019۔