احمد صافی عبد اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
احمد صافی عبداللہ
ذاتی معلومات
پیدائش1 مارچ 1998ء (عمر 23 سال)
فیصل آباد, پاکستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2020–اسلام آباد یونائیٹڈ
ماخذ: Cricinfo، 7 دسمبر 2019

احمد صافی عبد اللہ (پیدائش یکم مارچ 1998) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی طرف سے کھیلتا ہے۔[1]انہوں نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز 23 فروری 2020ء کو پاکستان سپر لیگ 2020 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے کیا۔

  1. "Ahmed Safi Abdullah". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015.