پاکستان کے سلاسل کوہ
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان میں کئی سلاسل کوہ موجود ہیں۔
مندرجہ ذیل سلاسل کوہ پاکستان میں مکمل یا جزوی طور شامل ہیں۔
- سلسلہ کوہ قراقرم
- سلسلہ کوہ ہمالیہ
- سلسلہ کوہ ہندوکش
- سلسلہ کوہ پامیر
- ہندو راج
- سلسلہ کوہ سلیمان
- سفید کوہ
- سلسلہ کوہ نمک
- سلسلہ کوہ مارگلہ
- سلسلہ کوہ ٹوبہ کاکڑ
- مکران کے سلاسل کوہ
- كوه کیر تھر
- سلسلہ کوہ اراولی
- سلسلہ توبہ ولگی نورزئی
|
|