عالمی نابینا کرکٹ کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی نابینا کرکٹ کونسل
عالمی نابینا کرکٹ کونسل
عالمی نابینا کرکٹ کونسل


مخفف WBCC
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر بنگلور, کرناٹک, India
تاریخ تاسیس ستمبر 1996؛ 27 برس قبل (1996-09)
مقام تاسیس دہلی, India
President Syed Sultan Shah
1st Vice President Mahantesh G.K.
2nd Vice President Vacant
Secretary General Raymond Moxly
باضابطہ ویب سائٹ worldblindcricket.org

عالمی نابینا کرکٹ کونسل (WBCC) نابینا کرکٹ کی ایک انتظامیہ ہے جو اسے بین الاقوامی سطح پر منظم کرتی ہے۔ ڈبلیو بی سی کا قیام ستمبر 1996ء میں اس وقت کیا گیا جب دہلی ، بھارت میں عالمی سطح پر نابینا کرکٹ کو فروغ دینے اور اس پر قابو پانے کے لیے ایک مشاورت ہوئی۔ جارج ابراہم ڈبلیو بی سی کے بانی چیئرمین ہیں۔

ہوئی۔ جارج ابراہم ڈبلیو بی سی کے بانی چیئرمین ہیں۔ [1]

مکمل اراکین[ترمیم]

ڈبلیو بی سی سی کے اس بار دس مکمل اراکین ہیں اور ڈبلیو بی سی سی کے مکمل اراکین کی فہرست ذیل میں ہے۔

  • آسٹریلیا
  • بنگلہ دیش
  • انگلستان
  • بھارت - (CABI)
  • نیپال
  • نیوزی لینڈ
  • پاکستان - (PBCC)
  • جنوبی افریقہ
  • سری لنکا
  • ویسٹ انڈیز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Vision impaired cricket"۔ CricketAct۔ 10 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]