حارث خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حارث خان
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-03-29) 29 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
سکرنڈ، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیسست بائیں بازو آرتھوڈوکس بولر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013-2015حیدرآباد
ماخذ: کرک انفو، 18 دسمبر 2015

حارث خان (پیدائش 25 مارچ 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2013 ءسے 2015ء تک حیدرآباد کے لیے گیارہ اول درجہ اور تیرہ لسٹ اے میچ کھیلے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Haris Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2015