مندرجات کا رخ کریں

پاکستان میں فٹ بال کے میدانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ پاکستان کے بڑے فٹ بال اسٹیڈیموں کی فہرست ہے۔

موجودہ اسٹیڈیم

[ترمیم]
اسٹیڈیم صلاحیت شہر صوبہ ہوم ٹیم(ز)
جناح سپورٹس سٹیڈیم 48,820 [1] اسلام آباد اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم ، ہما ایف سی
پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم 40,000 کراچی سندھ حبیب بینک ، پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم
قیوم سٹیڈیم 20,000 پشاور خیبر پختونخواہ پاک فضائیہ
کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم 15,000 [2] کراچی سندھ کراچی یونائیٹڈ
کے پی ٹی فٹ بال اسٹیڈیم 15,000 کراچی سندھ کراچی پورٹ ٹرسٹ
پنجاب سٹیڈیم 15,000 [3] لاہور پنجاب واپڈا ایف سی ، وہیب ایف سی ، پاکستان قومی فٹ بال ٹیم
آرمی سٹیڈیم 10,000 راولپنڈی پنجاب پاک فوج
حیدرآباد فٹ بال اسٹیڈیم 10,000 [4] حیدرآباد سندھ، پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن
شعیب اختر سٹیڈیم 8,000 [5] راولپنڈی پنجاب خان ریسرچ لیبارٹریز
ڈرگ روڈ یونین فٹ بال اسٹیڈیم 5,000 کراچی سندھ
ریلوے گراؤنڈ 5,000 راولپنڈی پنجاب پاکستان ریلوے
صادق شہید سٹیڈیم 5,000 [6] کوئٹہ بلوچستان مسلم ایف سی
کراچی یونائیٹڈ اسٹیڈیم 2,000 کراچی سندھ کراچی یونائیٹڈ
پی اے ایف کمپلیکس 2,000 اسلام آباد اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پاک فضائیہ
نیول سپورٹس کمپلیکس 1,000 اسلام آباد اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پاکستان نیوی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "MY LIPS SEALED: THE STORY OF JAWAID 'JIMMY' KHAN"۔ inbedwithmaradona.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ June 1, 2019 
  2. "Tides of time"۔ thenews.com.pk 
  3. "Pakistan Wins Div 3B"۔ 17 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2015 
  4. "Hyderabad Football Stadium - Sports Facility - Khilari"۔ khilari.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ January 20, 2019 
  5. "KHAN RESEARCH LABORATORIES"۔ اخذ شدہ بتاریخ June 1, 2019 
  6. "Sadiq Shaheed Stadium - Soccerway"