مندرجات کا رخ کریں

واپڈا ایف سی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واپڈا ایف سی
WAPDA FC
مکمل نامواٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی فٹ بال کلب
عرفیتواٹرمین
قیام1983؛ 41 برس قبل (1983)
گراؤنڈپنجاب سٹیڈیم،
لاہور، پاکستان
گنجائش10,000
چیئرمینمنور ملک
ہیڈ کوچخالد محمود بٹ
لیگپاکستان پریمیئر لیگ
2014–15پاکستان پریمیئر لیگ, پانچویں

واپڈا ایف سی یا واپڈا فٹ بال کلب (WAPDA F.C.) ایک پاکستانی فٹ بال کلب ہے جو پاکستان پریمیئر لیگ میں حصہ لیتا ہے۔ واپڈا 7 مرتبہ پاکستانی چیمپئن بن چکی ہے۔