واپڈا ہسپتال
ظاہری ہیئت
| واپڈا ہسپتال WAPDA Hospital | |
|---|---|
| جغرافیہ | |
| مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان۔ |
| تنظیم | |
| ہسپتال کی قسم | عوامی ہسپتال |
| الحاق یونیورسٹی | سینٹرل پارک میڈیکل کالج |
| خدمات | |
| بستر | 350 |
| روابط | |
| دیگر روابط | لاہور میں ہسپتالوں کی فہرست |
واپڈا ہسپتال (انگریزی: WAPDA Hospital) لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک 350 بستر کا ہسپتال ہے جس کا افتتاح 15 اپریل 1995ء کو ہوا۔ یہ سینٹرل پارک میڈیکل کالج کا تدریسی ہسپتال ہے۔