واپڈا ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واپڈا ہسپتال
WAPDA Hospital
جغرافیہ
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان۔
تنظیم
ہسپتال کی قسمعوامی ہسپتال
الحاق یونیورسٹیسینٹرل پارک میڈیکل کالج
خدمات
بستر350
روابط
دیگر روابطلاہور میں ہسپتالوں کی فہرست

واپڈا ہسپتال (انگریزی: WAPDA Hospital) لاہور، پنجاب، پاکستان میں ایک 350 بستر کا ہسپتال ہے جس کا افتتاح 15 اپریل 1995ء کو ہوا۔ یہ سینٹرل پارک میڈیکل کالج کا تدریسی ہسپتال ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]