مندرجات کا رخ کریں

پاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب
مکمل نامپاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب
مختصر نامPAF
قیام1985؛ 40 برس قبل (1985)
گراؤنڈپی اے ایف کمپلیکس
گنجائش15,000
2000
مالکپاک فضائیہ

پاکستان ایئر فورس فٹ بال کلب، پاکستان ایئر فورس کا فٹ بال ہے۔ یہ کلب پاکستان پریمیئر لیگ میں حصہ لیتا تھا۔ کلب باقاعدگی سے پی ایف ایف نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرتا ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

2018 نیشنل چیلنج کپ کے فائنل میں واپڈا کو 2-1 سے شکست دینے کے بعد کلب نے نیشنل چیلنج کپ جیتا۔[1][2][3] 2007-08 کے سیزن میں بلوچ نوشکی میں دوسرے نمبر پر آنے کے بعد انھیں پی ایف ایف لیگ سے پاکستان پریمیئر لیگ میں ترقی دی گئی۔

اعزازات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PAF clinch National Challenge Cup title"۔ Daily Times۔ Daily Times۔ 12 مئی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
  2. "PAF clinch Challenge Cup title"۔ DAWN۔ DAWN۔ 11 مئی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
  3. Shahrukh Sohail (13 اپریل 2018)۔ "PAF BOSS SHAHZAD ANWAR: WE WANTED TO WIN THE NATIONAL CHALLENGE CUP FROM THE START"۔ Football Pakistan۔ Football Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28

بیرونی روابط

[ترمیم]

کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز