پاکستان میں ہاکی سٹیڈیمز کی فہرست
ظاہری ہیئت
یہ پاکستان میں فیلڈ ہاکی اسٹیڈیم کی مکمل فہرست ہے۔
| نام | شہر | صلاحیت | ٹرف کی حیثیت |
|---|---|---|---|
| ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم | ایبٹ آباد | 3000 | |
| عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم | کراچی | 30,000 [1] | بحالی |
| آرمی ہاکی اسٹیڈیم | راولپنڈی | 10,000 | |
| فیصل آباد ہاکی سٹیڈیم | فیصل آباد | 25,000 [2] | بحالی |
| گوجرہ ہاکی اسٹیڈیم [3] | گوجرہ | 10,000 | بہترین حالت |
| لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم | پشاور | 14,000 [4] | |
| مطیع اللہ ہاکی اسٹیڈیم | بہاولپور | 5,000 | بہترین حالت |
| نیشنل ہاکی سٹیڈیم | لاہور | 45,000 [5] | بحالی |
| شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم | راولپنڈی | 1,000 | بہترین حالت |
| سیالکوٹ ہاکی اسٹیڈیم | سیالکوٹ | بحالی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shazia Hasan (19 Jan 2018). "Footprints: 'This Used To Be My Ground'". ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-07-13.
- ↑ Mohammad Saleem (12 Jan 2016). "Hockey stadium in Faisalabad in pathetic condition". ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی). Retrieved 2022-07-13.
- ↑ "Sports Board Punjab"۔ سپورٹس بورڈ پنجاب۔ 2024-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-09
- ↑ "Upgrading Sport Facilities: 'Hockey stadium to be ready by May'". دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی). 29 Apr 2011. Retrieved 2022-12-09.
- ↑ "Astroturf removal". دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی). 15 Aug 2022. Retrieved 2022-12-09.
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان میں کرکٹ کے میدانوں کی فہرست
- کراچی میں کھیلوں کے مقامات کی فہرست
- لاہور میں کھیلوں کے مقامات کی فہرست
- فیصل آباد میں کھیلوں کے مقامات کی فہرست
- صلاحیت کے لحاظ سے سٹیڈیمز کی فہرست