سپورٹس بورڈ پنجاب
Appearance
اسپورٹس بورڈ پنجاب SBP | |
---|---|
کھیل | تمام کھیل |
زمرہ | کھیل |
اختیارات | صوبائی |
تاسیس | 8 اپریل 1985 |
الحاق | پاکستان اسپورٹس بورڈ |
علاقائی الحاق | پنجاب |
صدر دفتر | لاہور, پاکستان |
مقام | نیشنل ہاکی اسٹیڈیم, لاہور |
دیگر اہم عملہ | محمد عامر جان محمد اکرم ثوبان |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
اسپورٹس بورڈ پنجاب (یا پنجاب اسپورٹس بورڈ) (SBP) پنجاب ، پاکستان میں کھیلوں کو کنٹرول کرنے اور تنظیموں کا بورڈ ہے۔ یہ حکومت پنجاب چلا رہی ہے۔ اس کا مرکزی دفتر لاہور میں واقع ہے۔
تنظیمیں
[ترمیم]* پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ * پنجاب اسپورٹس فیسٹیول ، ڈویژنل سطح پر سالانہ کھیلوں کا میلہ * پنجاب یوتھ فیسٹیول * پنجاب انٹرنیشنل اسپورٹس فیسٹیول