وریندر سہواگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ْ

وریندر سہواگ
Virendra sehwag 72.jpg
Sehwag at a promotional event in جنوری 2013.
ذاتی معلومات
مکمل نام Virender Sehwag
پیدائش 20 اکتوبر 1978ء (عمر 41 سال)
نجف گڑھ، دلی، بھارت
عرف Viru, Nawab of نجف گڑھ
قد 5 فٹ 7 انچ (1.70 میٹر)
بلے بازی Right-handed
گیند بازی Right arm off break
حیثیت Opening batsman, occasional offspinner
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 239) 3 نومبر 2001  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ 13 دسمبر 2012  بمقابلہ  England
پہلا ایک روزہ (کیپ 228) 1 اپریل 1999  بمقابلہ  Pakistan
آخری ایک روزہ 3 جنوری 2013  بمقابلہ  Pakistan
ایک روزہ شرٹ نمبر. - [1]
پہلا ٹی20 (کیپ 9) 1 دسمبر 2006  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی20 2 اکتوبر 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
قومی کرکٹ
سالٹیم
1997 – present Delhi
2003 Leicestershire
2008 – present دہلی کیپیٹلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Test ODI FC LA
میچ 102 251 167 321
رنز بنائے 8,559 8,273 13,196 10,226
بیٹنگ اوسط 50.05 35.05 48.87 34.54
100s/50s 23/32 15/38 38/50 16/55
ٹاپ اسکور 319 219 319 219
گیندیں کرائیں 3,731 4,392 8,470 5,997
وکٹ 40 96 105 142
بالنگ اوسط 47.35 40.13 41.84 36.23
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 5/104 5/104 5/104 4/6
کیچ/سٹمپ 85/– 93/– 144/– 117/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 6 جنوری 2013

وریندر سہواگ (ولادت: 20 اکتوبر 1978ء) بھارت کرکٹ سابق کے کھلاڑی ہیں۔ وہ دنیا کے بہترین جارح بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہترین دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور کبھی کبھی گیند بازی بھی کیا کرتے تھے۔ انہوں نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی مقابلہ 1999ء میں کھیلا اور 2001ء میں پہلا ٹیسٹ مقابلہ کھیلا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Why Sehwag's jersey has no number"۔ Mid Day۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-06۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. ٹیسٹ کرکٹ team in 2001 anupam kaler۔ "OTD in 2001, Sehwag debuted in 'white jersey'"۔ cricofindia.blogspot.in۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔