ملکھا سنگھ
Jump to navigation
Jump to search
ملکھا سنگھ | |
---|---|
ملکھا سنگھ 2012 میں چندی گڑھ کے گولف کلب میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1935 (عمر 85–86 سال) گووند پورہ, پنجاب, برطانوی ہند (موجودہ ضلع مظفرگڑھ |
رہائش | چندی گڑھ, بھارت |
قومیت | Indian |
دیگر نام | دی فلائنگ سکھ |
قد | 172 سنٹی میٹر |
وزن | 66 کلو گرام |
مذہب | سکھ |
زوجہ | Nirmal Kaur |
اولاد | 3 daughters; 1 son; 1 adopted son |
عملی زندگی | |
پیشہ | Track and field athlete |
ملازمت | Retired; formerly of the بھارتی فوج and حکومت پنجاب (بھارت) |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
اولمپکس میں تمغے | ||
---|---|---|
Men's Athletics | ||
نمائندگی ![]() | ||
دولت مشترکہ کھیل | ||
![]() |
1958 Cardiff | 440 yards |
ایشیائی کھیل | ||
![]() |
1958 Tokyo | 200 m |
![]() |
1958 Tokyo | 400 m |
![]() |
1962 Jakarta | 400 m |
![]() |
1962 Jakarta | 4 x 400 m relay |
ملکھا سنگھ (تاریخ پیدائش غیر واضح ہے 1929ء سے 1935 تک بیان کیجاتی ہے) جسے ”دی فلائنگ سکھ “ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے سابق بھارتی کھلاڑی ہے۔ پہلے بھارتی فوج اور پھر بھارت کی نمائندگی کر چکا ہے۔ کئی بین الاقوامی مقابلوں اور اولمپکس میں بھی حصہ لے چکا ہے۔