مندرجات کا رخ کریں

ثانیہ مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثانیہ مرزا
 

شخصی معلومات
پیدائش 15 نومبر 1986ء (38 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدر آباد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 173 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 57 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں [2]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر شعیب ملک (12 اپریل 2010–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت ایشیائی کھیل 2002ء
ایشیائی کھیل 2006ء
ایشیائی کھیل 2010ء
ایشیائی کھیل 2014ء
دولت مشترکہ کھیل، 2010ء   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل انعامی رقم 7265246 امریکی ڈالر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2121) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹینس کھلاڑی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تأثرت بـ اسٹیفی گراف ،  موہن داس گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ٹینس [5]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2015)
100 خواتین (بی بی سی) (2015)
 پدم شری اعزاز برائے کھیل   (2006)
ارجن ایوارڈ   (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا (ہندی: सानिया मिर्ज़ा) (پیدائش:15 نومبر 1986ء) [6] ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انھیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کھیلوں کے صحافی ہیں اور ان کی والدہ کا نام نسیمہ ہے جو ممبئی کی ہیں۔ ثانیہ نے حیدر آباد میں ایک مذہبی خاندان میں پرورش پائی۔[7] ثانیہ نے 6 سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003ء میں باقاعدہ طور پر ٹینس کے میدان میں اتریں۔ ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انھیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔ انھوں نے سینٹ میری کالج سے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا۔[8][9]

ذاتی زندگی

[ترمیم]
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک

ثانیہ نے جولائی 2009ء میں حیدرآباد میں اپنے بچپن کے دوست صہیب مرزا ،جو ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں، سے منگنی کی[10] بعد ازاں یہ منگنی 28 جنوری 2010ء کو ختم کرکے 29 مارچ 2010ء کو معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک سے منگنی کرلی۔[11]

ریٹائرمنٹ

[ترمیم]

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا 8 جولائی 2022ء کو ویمبلڈن میں آخری میچ کھیل کر ریٹائر ہو گئیں۔ واضح رہے کہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے کیرئیر کے دوران چھ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے ہیں جن میں تین مکسڈ ڈبلز ٹائٹلز بھی شامل ہیں البتہ وہ ویمبلڈن میں کبھی مکسڈ ڈبلز نہیں جیت سکیں۔ انھوں نے مہیش بھوپتی کے ساتھ 2009ء کا آسٹریلین اوپن اور 2012ء کا فرنچ اوپن جیتا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. India Today dt. September 19, 2005 - Cover Story titled Sania Mania.
  2. ^ Mirza gets Padmashri,January 26, 2006[مردہ ربط]
  3. Sania Mirza Searches for Additional Base
  4. Sania Mirza Gets a doctorateآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 700 — ISBN 978-0-942257-70-0
  2. ^ ا ب پ ربط: WTA player ID
  3. https://sports.ndtv.com — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  4. Shoaib Malik and Sania Mirza welcome first child together
  5. https://www.thetealmango.com — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  6. "ثانیہ مرزا کا پروفائل"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2009 
  7. ثانیہ مرزا
  8. "ثانیہ مرزا کی زندگی"۔ 27 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2010 
  9. ویب انڈیا
  10. گارڈین
  11. http://www.dailywaqt.com/openlink.asp?ddir=300310&im=fp-04.jpg[مردہ ربط]