پی ٹی اوشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پی ٹی اوشا
P. T. Usha.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ملیالم میں: Pilavullakandi Thekkeraparambil Usha ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 جون 1964 (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 170 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 57 کلو گرام  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ایتھلیٹکس مقابلہ باز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں بھارتی ریلوے  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png پدم شری اعزاز برائے کھیل (1985)
ارجن ایوارڈ  (1983)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Signature of P. T. Usha.svg
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پی ٹی اوشا (انگریزی: P. T. Usha) بھارت کی مشہور ایتھلیٹ ہے۔ وہ کھیل کی دنیا سے 1979ء جڑی ہیں۔ وہ سال 1992ء کے اولمپک کھیلوں میں گولڈ میڈل کی فاتح رہی ہیں۔ بھارت کی کامیاب رنر ہونے کی وجہ سے پی ٹی اوشا کو سال 1983ء میں ارجن ایوارڈ اور 1985ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا جاچکا ہے ۔ وہ ایشیا ایتھلیٹکس اسو سی ایشن کی رکن بھی مقرر ہوئی ہیں[1]۔


بھارت میں کھیلوں کے ذمے داروں کی عدم دلچسپی[ترمیم]

2019ء میں کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقاریب میں ٹینس ستارہ ثانیہ مرزا کی تصویرکے ساتھ پی ٹی اوشا کے نام نے تمام کو حیرت زدہ کر دیا تھا۔ اس حرکت پر آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے عہدیداروں پر مختلف گوشوں سے نکتہ چینی کی گئی ۔وشاکھابیچ روڈ پر سرکاری طورپر لگائے گئے بینر پر لگائی گئی غلط تصویر کے نتیجہ میں اس بینر کو دیکھنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اس سے لوگ ملک میں کھیلوں سے متعلق ملک کے ارباب مجاز کی عدم دلچسپی کی طرف بھی اشارہ کیا۔[2]

سوانحی فلم[ترمیم]

پی ٹی اوشا پر ایک سوانحی فلم کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس کے لیے اولًا پرینکا چوپڑا کو اوشا کے کردار کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں یہ رول کیٹرینا کیف کو دیا گیا ہے۔[3]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]