پرگٹ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پرگٹ سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش5 مارچ 1965ء (عمر 55 سال)
متاپور، جالندھر
پنجاب، بھارت
قد180 سینٹی میٹر (5 فٹ 11 انچ)

پرگٹ سنگھ (پیدائش 5 مارچ 1965) ہاکی کے بھارتی کھلاڑی اور شرومنی اکالی دل سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ وہ سابقہ بھارتتی فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی ہیں جو فل بیک کی حیثیت سے کھلتے رہے ہیں۔ وہ ہاکی میں دنیا کے بہترین ڈیفنڈر مانے جاتے تھے۔انھوں نے 1992ء گرمائی اولمپکس اور 1996ء گرمائی اولمپکس میں بھارت قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کی۔ وہ سیاست میں آنے سے پہلے پنجاب پولیسمیں کام کرتے تھے۔

اعزازات[ترمیم]

نمبر اعزازات سال
1 پدم شری اعزاز[1] 1998
2 ارجونا اعزاز 1989

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پدم شری اعزاز" (PDF). Ministry of Home Affairs, Government of India. 2015. اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2015.