حکومت پنجاب (بھارت)
ریاستی دار الحکومت | چندی گڑھ |
---|---|
عاملہ | |
گورنر | کپتان سنگھ سولنکی |
وزیر اعلٰی | کیپٹن امریندر سنگھ |
مقننہ | |
اسمبلی | |
اراکین اسمبلی | 117 |
عدلیہ | |
عدالت عالیہ | پنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ |
چیف جسٹس | Justice Shiavax Jal Vazifdar (موجودہ چیف جسٹس) |
حکومت پنجاب جو پنجاب کی ریاستی حکومت اور مقامی طور پر ریاستی حکومت کے نام سے بھی معروف ہے، بھارت کے صوبہ پنجاب اور اس کے 22 اضلاع کی حکومتی مقتدرہ ہے۔ حکومت پنجاب ایک مجلس عاملہ جو گورنر پنجاب کے زیر کمان ہے، ایک عدلیہ اور ایک مقننہ پر مشتمل ہے۔
بھارت کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا سربراہ بھی ایک گورنر ہوتا ہے جسے مرکزی حکومت کے مشورے سے صدر بھارت منتخب کرتا ہے۔ جبکہ صوبے کا وزیر اعلی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے، بیشتر انتظامی اختیارات اسی کے پاس ہوتے ہیں۔ چندی گڑھ شہر صوبہ پنجاب کا دار الحکومت ہے اور یہیں |ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی) اور سیکریٹریٹ بھی موجود ہیں۔ نیز چندی گڑھ صوبہ ہریانہ اور بھارت کی یونین علاقہ کا بھی دار الحکومت ہے۔ چندی گڑھ میں واقع پنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ کا دائرہ کار پورے صوبہ پر محیط ہے۔[1]
پنجاب کی موجودہ قانون ساز اسمبلی یک ایوانی ہے جس میں 117 ارکان ہیں۔ عام حالات میں اسمبلی کی کل مدت پانچ سال ہوتی ہے۔[2]
کابینی ورزا
[ترمیم]ذیل میں موجودہ حکومت کے کابینی وزیروں کی فہرست ان کے قلمدان کی تفصیل کے ساتھ درج ہے۔
نام | عمر | انتخابی حلقہ | جماعت | قلمدان | |
---|---|---|---|---|---|
پرکاش سنگھ بادل | 97 | Lambi | شرومنی اکالی دل |
|
|
Parminder Singh Dhindsa | سنام | شرومنی اکالی دل |
| ||
Sohan Singh Thandal | Chabbewal | شرومنی اکالی دل |
| ||
Adesh Pratap Singh Kairon | Patti | شرومنی اکالی دل |
| ||
Ajit Singh Kohar | شاہ کوٹ | شرومنی اکالی دل |
| ||
Gulzar Singh Ranike | اٹاری، بھارت | شرومنی اکالی دل |
| ||
Sharanjit Singh Dhillon | Sahnewal | شرومنی اکالی دل |
| ||
ٹوٹا سنگھ | دھرم کوٹ | شرومنی اکالی دل |
| ||
Bibi Jagir Kaur |
| ||||
Bikram Singh Majithia | 48 | Majitha | شرومنی اکالی دل |
| |
Daljit Singh Cheema | روپ نگر | شرومنی اکالی دل |
| ||
Surjit Singh Rakhra | سمانا | شرومنی اکالی دل | اعلی تعلیم اور زبان | ||
Janmeja Singh Sekhon | Maur | شرومنی اکالی دل |
| ||
Chuni Lal Bhagat | مغربی جالندھر | بھارتیہ جنتا پارٹی |
| ||
Madan Mohan Mittal | آنندپور صاحب | بھارتیہ جنتا پارٹی |
| ||
Surjit Kumar Jyani | فاضلکا | بھارتیہ جنتا پارٹی |
| ||
Rana | شمالی امرتسر | بھارتیہ جنتا پارٹی |
|
محکمے اور ایجنسیاں
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jurisdiction and Seats of Indian High Courts"۔ Eastern Book Company۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2008
- ↑ "Punjab Legislative Assembly"۔ Legislative Bodies in India۔ National Informatics Centre, Government of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2008
- ↑ "Punjab bars government doctors from private practice"۔ New Indian Express۔ 7 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013
بیرونی روابط
[ترمیم]- حکومت پنجاب کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjabgovt.gov.in (Error: unknown archive URL)
{