فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14
فائل:FaysalBank.jpg.png
تاریخ6 فروری 2014 – 16 فروری 2014
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم راولپنڈی اور اسلام آباد
فاتحلاہور لائینز (تیسری مرتبہ)
شریک ٹیمیں17
کل مقابلے35
کثیر رنزیونس خان
کثیر وکٹیںاعزاز چیمہ

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا دسواں ایڈیشن تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 6 سے 16 فروری 2014 تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد، مرغزار گراؤنڈ اسلام آباد اور نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں 4 گروپ بنائے گئے اور کل 17 ٹیمیں شامل تھیں جو اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں سب سے زیادہ تھیں۔ اس مقابلے میں تین نئی ٹیمیں فاٹا چیتاز، ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز اور لاڑکانہ بلز شامل کی گئیں۔[1] اس مقابلے کو پی ٹی وی سپورٹسنے براہ راست نشر کیا۔

بمقام[ترمیم]

اس مقابلے کا اہتمام پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اہتمام کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کے میچ تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد، مرغزار گراؤنڈ اسلام آباد اور نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے۔

اسلام آباد
ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ نیشنل کرکٹ گراؤنڈ مرغزار کرکٹ گراؤنڈ
میچ: 5 میچ: 4 میچ: 5
راولپنڈی
پنڈی اسٹیڈیم
’‘‘میچ: 20

ٹیموں کے کفیل[ترمیم]

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 کی ٹیموں کے کفیلوں کی ایک پریس کانفرنس 5 فروری 2014ء میں اسلام آباد میں منعقد ہوئی اور ٹورنامنٹ کی ٹیموں کے نئے لوگو [2] اور ٹیموں کے کفیلوں کا اعلان کیا گیا۔[3]

ٹیم کا نام کفیل
کراچی ڈولفنز ہائیر
کراچی زیبراز زونگ
لاہور لائینز برائیٹو پینٹس
لاہور ایگلز زونگ
فیصل آباد وولوز آدم جی گروپ
سیالکوٹ سٹالینز یونائیٹڈ موبائلز
اسلام آباد لیپرڈز زونگ
بہاولپور سٹیگز میجک ڈیپوکسی
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز نوبل ٹی وی
ایبٹ آباد فالکنز مغل سٹیل
کوئٹہ بیئرز زونگ
راولپنڈی ریمز ایکسن
حیدرآباد ہاکس میجک ایپوکسی
ملتان ٹائیگرز فائیو سٹار فوم
فاٹا چیتاز نوبل ٹی وی
پشاور پینتھرز زونگ
لاڑکانہ بلز مغل سٹیل

ٹورنامنٹ[ترمیم]

ٹورنامنٹ 6 سے 16 فروری 2014ء کے درمیان منعقد ہوا۔ یہ ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 17 ٹیموں کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا۔ اپنے اپنے گروپ میں شامل ٹاپ دو ٹیمیں کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کرگئیں۔ کل 28 میچ کھیلے گئے۔[4][5]

  کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر جانے والی ٹیمیں
  ٹیمیں جو ٹورنامنٹ سے خارج ہو گئے کے بعد گروپ مرحلہ

گروپ اے[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
سیالکوٹ سٹالینز 4 3 1 0 +2.406 6
لاڑکانہ بلز 4 2 1 1 -0.801 5
کراچی ڈالفنز 4 2 1 1 -0.273 5
کوئٹہ بیئرز 4 1 2 1 -1.465 3
حیدرآباد ہاکس 4 0 3 1 -0.804 1
6 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
ب
کوئی بھی بال پھینکے بغیر میچ ملتوی ہو گیا۔
نیشنل کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: اعجاز احمد[ضدابہام درکار] اور نوشاد خان
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کو وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا۔
6 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
ب
کوئی بھی بال پھینکے بغیر میچ ملتوی ہو گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: آفتاب گیلانی اور ندیم اقبال
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کو وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا۔
7 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
99 (15.4 اوورز)
ب
کوئٹہ بیئرز
100/5 (15.5 اوورز)
عظیم گھمن 27 (26)
نذر حسین 3/17 (3.4 اوورز)
بسم اللہ خان 51 (41)
نعمان علی 1/14 (4 اوورز)
کوئٹہ بیئرز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
نیشنل کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: جاوید اشرف اور قیصر وحید
  • کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
7 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
166/6 (20 اوورز)
ب
لاڑکانہ بلز
69/9 (20 اوورز)
شکیل عنصر 54* (40)
زاہد محمود 2/25 (4 اوورز)
ظفر علی 20* (37)
بلاول بھٹی 3/7 (3 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 97 سکور سے میچ جیت لیا
مرغزار کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: میر داد اور ساجد آفریدی
  • لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
8 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
156/5 (20 اوورز)
ب
لاڑکانہ بلز
157/6 (19.4 اوورز)
عقیل انجم 43 (47)
زاہد محمود 3/13 (4 اوورز)
احسن علی 43 (26)
نعمان علی 2/31 (4 اوورز)
لاڑکانہ بلز نے 4 وکٹ سے میچ جیتا۔
مرغزار کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: حکیم شاہ اور ساجد آفریدی
  • لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
8 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
150/5 (20 اوورز)
ب
کوئٹہ بیئرز
138/9 (20 اوورز)
خرم منظور 38 (46)
غلام محمد 2/22 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 12 سکور سے میچ جیتا۔
نیشنل کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: ندیم اقبال اور طاہر شاہ
  • کوئٹہ بیئرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
9 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
کراچی ڈولفنز
94 (18.3 اوورز)
ب
لاڑکانہ بلز
98/1 (13.1 اوورز)
خرم منظور 51 (47)
امتیاز علی 4/16 (4 اوورز)
احسن علی 54* (38)
عبد الامیر 1/10 (2 اوورز)
لاڑکانہ بلز نے 9 وکٹ سے میچ جیتا۔
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: ساجد آفریدی اور ضمیر حیدر
  • لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
9 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
191/5 (20 اوورز)
ب
حیدرآباد ہاکس
152/4 (20 اوورز)
عمران نذیر 93 (51)
نعمان علی 1/19 (4 اوورز)
عظیم گھمن 42 (35)
بلاول بھٹی 2/16 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 39 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ریاض الدین اور طاہر حسین
بہترین کھلاڑی: عمران نذیر (سیالکوٹ سٹالینز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
10 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
154/8 (20 اوورز)
ب
کوئٹہ بیئرز
82/9 (20 اوورز)
حارث سہیل 66 (44)
فرید الدین 4/11 (2 اوورز)
نذر حسین 26* (27)
رضا حسن 3/17 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 72 سکور سے میچ جیت لیا
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: آصف یعقوب اور نوشاد خان
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
11 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
91 (19.4 اوورز)
ب
کراچی ڈولفنز
92/4 (17.1 اوورز)
شعیب ملک 21 (31)
عبد الامیر 4/14 (3.4 اوورز)
شہریار غنی 32* (26)
رضا حسن 2/21 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 6 وکٹ سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احمد شہاب اور احسن رضا
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

گروپ بی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
ملتان ٹائیگرز 3 2 0 1 +1.275 5
کراچی زیبراز 3 2 1 0 -0.795 4
راولپنڈی ریمز 3 1 2 0 +1.006 2
فاٹا چیتاز 3 0 2 1 -2.029 1
6 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
ب
میچ شروع نہ ہو سکا۔
مرغزار کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: مسعود احمد اور محمد آصف
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا
7 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
97/5 (14 اوورز)
ب
فاٹا چیتاز
96 (14 اوورز)
حسن رضا 45 (36)
آصف آفریدی 3/11 (3 اوورز)
خوشدل شاہ 38 (32)
اکبر الرحمن 2/16 (3 اوورز)
کراچی زیبراز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رنز سے فتح حاصل کی۔
ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: اعجاز احمد[ضدابہام درکار] اور ماجد حسین
  • فاٹا چیتاز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کو وجہ سے میچ14 اوورز کا کر دیا گیا۔
8 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
180/5 (20 اوورز)
ب
فاٹا چیتاز
112/8 (20 اوورز)
عمر امین 82 (47)
ریاض آفریدی 3/16 (4 اوورز)
ریاض آفریدی 46* (24)
اختر ایوب 3/23 (4 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 68 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: عمر امین (راولپنڈی ریمز)
  • فاٹا چیتاز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
9 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
140/7 (20 اوورز)
ب
کراچی زیبراز
91 (17 اوورز)
ذیشان اشرف 40 (21)
اکبر الرحمن 2/20 (3 اوورز)
فخر زمان 32 (18)
ذوالفقار بابر 4/16 (4 اوورز)
ملتان ٹائیگرز نے 49 رنز سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور غفار کاظمی
بہترین کھلاڑی: ذوالفقار بابر (ملتان ٹائیگرز)
  • کراچی زیبراز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
10 فروری 2014
16:00
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
183/5 (20 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
181/8 (20 اوورز)
کاشف نوید 44 (26)
سہیل تنویر 2/33 (4 اوورز)
بابر نعیم 42 (36)
کاشف نوید 3/22 (2 اوورز)
ملتان ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: کاشف نوید (ملتان ٹائیگرز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
12 فروری 2014
16:00
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
139/8 (20 اوورز)
ب
کراچی زیبراز
141/5 (19.3 اوورز)
عمر امین 37 (31)
تابش خان 4/34 (4 اوورز)
فخر زمان 86 (63)
ناصر ملک 2/27 (3.3 اوورز)
کراچی زیبراز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (کراچی زیبراز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

گروپ سی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
فیصل آباد والوز 3 2 0 1 +1.585 5
اسلام آباد لیپرڈز 3 2 1 0 +0.800 4
پشاور پینتھرز 3 1 1 1 -0.457 3
لاہور ایگلز 3 0 3 0 -1.521 0
6 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ب
میچ شروع نہ ہو سکا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: جاوید اشرف اور طاہر حسین
  • ٹاس نہیں ہوا
7 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ب
لاہور ایگلز
101/9 (20 اوورز)
فیضان ریاض 24 (28)
محمد خلیل 2/19 (4 اوورز)
توفیق عمر 41 (45)
عماد وسیم 3/16 (4 اوورز)
اسلام آباد لیپرڈز نے 17 سکور سے میچ جیت لیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: آفتاب گیلانی اور ندیم اقبال
بہترین کھلاڑی: عماد وسیم (اسلام آباد لیپرڈز)
  • لاہور ایگلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
8 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
ب
پشاور پینتھرز
88 (15.4 اوورز)
بابر اعظم 55 (52)
زوہیب خان 2/21 (4 اوورز)
اعظم خان 18 (13)
عماد وسیم 3/12 (2 اوورز)
اسلام آباد لیپرڈز نے 46 سکور سے جیتا۔
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: احمد شہاب اور اعجاز احمد[ضدابہام درکار]
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
9 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
158/7 (20 اوورز)
ب
آصف علی 73* (43)
عمر گل 3/45 (4 اوورز)
عماد وسیم 54 (37)
محمد طلحہ 3/10 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 15 سکور سے میچ جیتا
نیشنل کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: کمال مرچنٹ اور خالد محمود
  • اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
10 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
104/9 (20 اوورز)
ب
عابد علی 24 (30)
عمران خان 3/16 (4 اوورز)
عادل امین 40* (25)
جنید ضیاء 2/19 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: خالد محمود اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: عادل امین (پشاور پینتھرز) اور عمران خان (پشاور پینتھرز)
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
11 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
93/8 (20 اوورز)
ب
فیصل آباد وولوز
94/2 (13.4 اوورز)
کامران اکمل 30 (37)
سعید اجمل 3/16 (4 اوورز)
علی وقاص 31* (38)
تنزیل الطاف 1/10 (1.4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: خالد محمود اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: سعید اجمل (فیصل آباد وولوز)
  • لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

گروپ ڈی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
ایبٹ آباد فالکنز 3 2 1 0 +1.511 4
لاہور لائنز 3 2 1 0 +1.535 4
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز 3 1 1 1 -2.840 3
بہاولپور سٹیگز 3 0 2 1 -2.259 1
6 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
ب
میچ شروع نہ ہو سکا۔
ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: حکیم شاہ اور ناصر خان
  • ٹاس نہیں ہوا
  • بارش کی وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا
7 فروری 2014
11:00
سکورکارڈ
ب
محمد ایوب 8 (4)
ثناء اللہ 8 (4)
یاسر شاہ 2/9 (1 اوور)
یاسر حمید 11 (12)
کامران ساجد 2/1 (1 اوور)
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز نے 11 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: مسعود احمد اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: کامران ساجد (ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز)
  • ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • میچ 5 اوورز کا کر دیا گیا۔
8 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
142 (20 اوورز)
ب
لاہور لائنز
145/2 (18.5 اوورز)
حامد علی 46 (31)
اعزاز چیمہ 3/33 (4 اوورز)
محمد حفیظ 73* (46)
عبد الرحمن 1/20 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: میر داد اور نصیر خان
بہترین کھلاڑی: محمد حفیظ (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
9 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
لاہور لائنز
180/3 (20 اوورز)
ب
عمر اکمل 68 (41)
نجف شاہ 1/27 (4 اوورز)
محمد ایوب 26 (28)
اعزاز چیمہ 2/6 (3 اوورز)
لاہور لائینز نے 8سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 سکور سے میچ جیتا۔
مرغزار کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد
امپائر: آصف یعقوب اور ماجد حسین
  • ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
10 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
200/1 (20 اوورز)
ب
بہاولپور سٹیگز
123/8 (20 اوورز)
یاسر حمید 97* (68)
عبد الرحمن 1/60 (4 اوورز)
عنصر جاوید 32* (37)
خالد عثمان 3/17 (4 اوورز)
ایبٹ آباد فالکنز نے 77 سکور سے میچ جیت لیا
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، اسلام آباد
امپائر: محمد آصف اور طاہر شاہ
  • بہاولپور سٹیگز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
12 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
136/4 (20 اوورز)
ب
لاہور لائنز
134/9 (20 اوورز)
یونس خان 63* (57)
اعزاز چیمہ 2/19 (4 اوورز)
وہاب ریاض 29 (14)
یاسر شاہ 3/19 (4 اوورز)
ایبٹ آباد فالکنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: کمال مرچنٹ اور ریاض الدین
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

#کوارٹر فائنلز سیمی فائنلز فائنل
         
1 سیالکوٹ سٹالینز 116/6 (20 اوورز)
8 اسلام آباد لیپرڈز 117/3 (19 اوورز)
QF1 اسلام آباد لیپرڈز 109 (18.4 اوورز)
QF2 لاہور لائنز 188/4 (20 اوورز)
4 ملتان ٹائیگرز 134/6 (20 اوورز)
5 لاہور لائنز 145/6 (20 اوورز)
SF1 لاہور لائینز 131/7 (20 اوورز)
SF2 فیصل آباد وولوز 130/9 (20 اوورز)
3 فیصل آباد والوز 121 (20 اوورز)
6 لاڑکانہ بلز 88 (18.5 اوورز)
QF3 فیصل آباد والوز 186/4 (20 اوورز)
QF4 ایبٹ آباد فالکنز 137/5 (20 اوورز)
2 ایبٹ آباد فالکنز 133/6 (19.1 اوورز)
7 کراچی زیبراز 129/5 (20 اوورز)

کوارٹر فائنلز[ترمیم]

13 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
116/6 (20 اوورز)
ب
شعیب ملک 49* (52)
زوہیب احمد 2/13 (4 اوورز)
آفاق رحیم 30 (37)
نیر عباس 1/13 (3 اوورز)
اسلام آباد لیپرڈز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: غفار کاظمی اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: زوہیب احمد (اسلام آباد لیپرڈز)
  • اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

13 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
134/6 (20 اوورز)
ب
لاہور لائنز
145/6 (20 اوورز)
کاشف نوید 43* (28)
عدنان رسول 2/21 (4 اوورز)
سعد نسیم 61* (54)
ذوالفقار بابر 3/25 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 11 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احمد شہاب اور احسن رضا
بہترین کھلاڑی: سعد نسیم (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

14 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
121 (20 اوورز)
ب
لاڑکانہ بلز
88 (18.5 اوورز)
خرم شہزاد 38 (43)
محمد صدیق 3/25 (4 اوورز)
ایاز جمالی 34 (36)
سعید اجمل 4/14 (3.5 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 33 رنز سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: غفار کاظمی اور کمال مرچنٹ
بہترین کھلاڑی: اسد علی (فیصل آباد وولوز)
  • لاڑکانہ بلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

14 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
133/6 (19.1 اوورز)
ب
کراچی زیبراز
129/5 (20 اوورز)
یونس خان 55* (35)
طارق ہارون 3/14 (4 اوورز)
حسن رضا 47 (53)
جنید خان 2/17 (4 اوورز)
ایبٹ آباد فالکنز نے 4 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: خالد محمود اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: یونس خان (ایبٹ آباد فالکنز)
  • کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

سیمی فائنلز[ترمیم]

15 فروری 2014
12:00
سکورکارڈ
ب
لاہور لائینز
188/4 (20 اوورز)
محمد عرفان 26 (22)
محمد حفیظ 2/8 (3 اوورز)
ناصر جمشید 60 (33)
بابر اعظم 1/31 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 79 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: محمد حفیظ (لاہور لائینز)
  • اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

15 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
186/4 (20 اوورز)
ب
ایبٹ آباد فالکنز
135/7 (20 اوورز)
فرخ شہزاد 84* (63)
خالد عثمان 1/20 (4 اوورز)
عدنان رئیس 30* (31)
احسان عادل 2/12 (3 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 51 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احمد شہاب اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: فرخ شہزاد (فیصل آباد وولوز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

فائنل[ترمیم]

16 فروری 2014
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
131/7 (20 اوورز)
ب
فیصل آباد وولوز
130/9 (20 اوورز)
سعد نسیم 43* (43)
اسد علی 3/32 (4 اوورز)
علی وقاص 63 (52)
وہاب ریاض 2/11 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 3 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈیلاہور
امپائر: احسن رضا اور کمال مرچنٹ
بہترین کھلاڑی: سعد نسیم (لاہور لائینز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

شماریات[ترمیم]

زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی[6]
سکور کھلاڑی ٹیم میچ
201 یونس خان ایبٹ آباد فالکنز 5
172 یاسر حمید ایبٹ آباد فالکنز 5
171 احمد شہزاد لاہور لائینز 6
152 محمد حفیظ لاہور لائینز 6
144 شعیب ملک سیالکوٹ سٹالینز 5
زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے[7]
وکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
11 اعزاز چیمہ لاہور لائینز 6
9 سعید اجمل فیصل آباد وولوز 4
8 ذوالفقار بابر ملتان ٹائیگرز 3
8 رضا حسن سیالکوٹ سٹالینز 5
8 احسان عادل فیصل آباد وولوز 5
8 عمر گل اسلام آباد لیپرڈز 5

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]