مندرجات کا رخ کریں

ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ
فائل:Haier T20 Cup 2014.jpg
ممالکپاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
پہلی بار2011
اگلی بار2015
ٹیموں کی تعداد8
موجودہ فاتحفیصل آباد والوز (پہلا فاتح)
زیادہ کامیابسیالکوٹ سٹالینز (ایک بار)
راولپنڈی ریمز (ایک بار)
فیصل آباد والوز (ایک بار)
اہلیتچیمپئنز لیگ ٹی/20
ٹی ویپی ٹی وی سپورٹس
جیو سوپر
2015
ویب سائٹfacebook.com/HaierPakistan

ہائیر سپر 8 ٹی/ٹوئنٹی کپ پاکستان کی مقامی ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جس کا آغاز 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی سرپرستی میں ہوا۔ اس لیگ کے موجودہ پیشکارہائیرجبکہ اس کے کفیل البرکہ بینک ہیں۔ اس لیگ کے ہر سیزن میں آٹھ ٹیمیں ہوتی ہیں اور جو ہائیر ٹی/20 کپ کی ٹاپ ٹیمیں ہوتی ہیں۔

نتائج

[ترمیم]
سال میزبان فائنل
فاتحین نتیجہ رنرز اپ حاضرین
2011
تفصیل
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد راولپنڈی ریمز
164 آل آؤٹ (20 اوورز)
سپر اوور میں جیتے
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
164 وکٹ 5 (20 اوورز)
24,610
2012
تفصیل
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی سیالکوٹ سٹالینز
170 وکٹ 2 (18.5 اوورز)
8 وکٹ سے جیتے
سکور کارڈ
کراچی ڈالفنز
167 وکٹ 8 (20 اوورز)
25,000
2013
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور فیصل آباد والوز
158 وکٹ 3 (20 اوورز)
36 سکور سے جیتے
سکور کارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
122 آل آؤٹ (19.1 اوورز)
43,614
2015
تفصیل

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]