فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | ![]() |
فاتح | سیالکوٹ سٹالینز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 15 |
کثیر رنز | خالد لطیف، کراچی (243) |
کثیر وکٹیں | رضا حسن، سیالکوٹ (12) |
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ اس کپ کا آغاز 25 مارچ 2012 کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ میان 15 میچ کھیلے گئے۔[2] سیالکوٹ سٹالینز سے اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں فتح حاصل کر کے 2012 چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مقامات
[ترمیم]اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلے گئے۔[3]
شہر | گراؤنڈ | گنجائش | میچ |
---|---|---|---|
راولپنڈی، پنجاب | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم | گنجائش:15,000 | 15 |
دستے
[ترمیم]ٹیموں کے کھلاڑی:[4]
|
|
^ کراچی ڈولفنز میں شاہد آفریدی کی جگہ محمد سمیع کو بطور کپتان شامل کیا گیا۔[13]
نتائج
[ترمیم]ٹیمیں اور درجہ بندی
[ترمیم]ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | پوائنٹس | این آر آر |
---|---|---|---|---|---|---|
لاہور لائنز | 3 | 3 | 0 | 0 | 6 | +1.660 |
پشاور پینتھرز | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | -0.084 |
کراچی زیبراز | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | -0.536 |
فیصل آباد والوز | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | -1.057 |
ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | پوائنٹس | این آر آر |
---|---|---|---|---|---|---|
سیالکوٹ سٹالینز | 3 | 3 | 0 | 0 | 6 | +1.362 |
کراچی ڈالفنز | 3 | 2 | 1 | 0 | 4 | +0.245 |
لاہور ایگلز | 3 | 1 | 2 | 0 | 2 | +0.165 |
راولپنڈی ریمز | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | -1.780 |
- سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر گئے
میچوں کی تفصیل
[ترمیم]- تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔
گروپ مرحلہ
[ترمیم]گروپ اے
[ترمیم]پشاور پینتھرز
127/8 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد والوز
128/8 (19.5 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
کراچی زیبراز
135/5 (20 اوورز) |
ب
|
لاہور لائنز
136/4 (17.5 اوورز) |
- کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
فیصل آباد والوز
119/8 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی زیبراز
120/2 (17.5 اوورز) |
لاہور لائنز
113 (20 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
79 (19.3 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
پشاور پینتھرز
158/5 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی زیبراز
127/7 (20 اوورز) |
افتخار احمد 77(56)
انور علی 2/28 (4 اوورز) |
- پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
لاہور لائنز
194/3 (20 اوورز) |
ب
|
فیصل آباد والوز
146/9 (20 اوورز) |
گروپ بی
[ترمیم]لاہور ایگلز
129/8 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
132/5 (19 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
- ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: بلاول بھٹی (سیالکوٹ سٹالینز)
کراچی ڈالفنز
171/4 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
139 آل آؤٹ (18.3 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
کراچی ڈالفنز
123/9 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
127/1 (16.1 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
لاہور ایگلز
158 (20 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی ریمز
124 (17.5 اوورز) |
- لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
- ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: مظفر محبوب (لاہور ایگلز)
لاہور ایگلز
148/8 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
149/5 (18.1 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
راولپنڈی ریمز
121/9 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
125/3 (15.3 اوورز) |
- راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
- ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا: عمیر مشتاق (راولپنڈی ریمز)
ناک آؤٹ مرحلہ
[ترمیم]سیمی فائنلز | Finals | ||||||||
اے 1 | لاہور لائنز | 167/7 | |||||||
بی2 | کراچی ڈالفنز | 170/3 | |||||||
بی 2 | کراچی ڈالفنز | 167/8 | |||||||
بی 1 | سیالکوٹ سٹالینز | 170/2 | |||||||
بی1 | سیالکوٹ سٹالینز | 197/1 | |||||||
اے 2 | پشاور پینتھرز | 157/8 |
- سیمی فائنلز
لاہور لائنز
167/7 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
170/3 (19 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
سیالکوٹ سٹالینز
197/1 (20 اوورز) |
ب
|
پشاور پینتھرز
157/8 (20 اوورز) |
- سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
- فائنل
کراچی ڈالفنز
167/8 (20 اوورز) |
ب
|
سیالکوٹ سٹالینز
170/2 (18.5 اوورز) |
- کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا اور خالد لطیف کی بہترین بلے بازی کی وجہ سے ابتدائی پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 60 سکور بنا لیے۔ خالد لطیف نے 59 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 81 سکور بنائے۔ اس کے علاوہ شاہ زیب حسن اور اسد شفیق نے بھی عمدہ بلے بازی کی۔
فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم کے اندر 20،000 تماشائی موجود تھے؛ اس کے علاوہ 15،000 کے قریب تماشائی میدان سے باہر تھے، چونکہ میدان میں 15،000 تماشائیوں کی گنجائش تھی اور پہلے ہی کچھا کچھ بھرا ہوا تھا اس لیے باہر کھڑے تماشائیوں کو اندر داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔[14][15]
شماریات
[ترمیم]سکور | کھلاڑی | ٹیم | میچ |
---|---|---|---|
243 | خالد لطیف | کراچی ڈالفنز | 5 |
191 | عمران نذیر | سیالکوٹ سٹالینز | 5 |
173 | حارث سہیل | سیالکوٹ سٹالینز | 4 |
110 | اسد شفیق | کراچی ڈالفنز | 5 |
162 | شکیل عنصر | سیالکوٹ سٹالینز | 5 |
وکٹیں | کھلاڑی | ٹیم | میچ |
---|---|---|---|
12 | رضا حسن | سیالکوٹ سٹالینز | 5 |
7 | شعیب ملک | سیالکوٹ سٹالینز | 5 |
7 | فراز احمد | کراچی ڈالفنز | 5 |
6 | مصطفی اقبال | لاہور ایگلز | 3 |
6 | انور علی | لاہور لائنز | 3 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ کی تفصیل فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 201112 / میچوں کی تفصیل، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
{{حوالہ}}
:|url=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)[مردہ ربط] - ↑ فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011/12 / Grounds، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ Faysal Bank سپر 8 ٹی/20 کپ, 2011/12 / دستے، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / فیصل آباد وولوز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / پشاور پینتھرز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / لاہور لائینز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / کراچی زیبراز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / سیالکوٹ سٹالینز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / لاہور ایگلز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / کراچی ڈولفنز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ سپر 8 ٹی/20 کپ / راولپنڈی ریمز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
- ↑ محمد سمیع کو سپر 8 ٹی/20 کپ میں شاہد آفریدی کی جگہ کپتان بنایا گیا۔، ڈیلی ٹائمز، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-01
- ↑ حسن، سیالکوٹ سٹالینز کا چمکتا ستارہ، کرک انفو، 1 اپریل 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-02
- ↑ سیالکوٹ نے ٹی/20 کپ جیتنے کی روابت برقرار رکھی۔، دی نیوز، 1 اپریل 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-02
- ↑ ریکارڈز / فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ ، 2011/12 / Most runs، کرک انفو، 31 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31
{{حوالہ}}
:|title=
میں 35 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ ریکارڈز / فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ, 2011/12 / زیادہ وکٹیں، کرک انفو، 31 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-31