فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان Flag of پاکستان لاہور
فاتح فیصل آباد وولوز (1 بار)
شریک ٹیمیں 8
کل مقابلے 15
کثیر رنز مصباح الحق، فیصل آباد وولوز، (206)
کثیر ووکٹیں احسان عادل، فیصل آباد وولوز، (12)
2012
2015

فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا تیسرا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 26 سے 31 مارچ 2013 تک قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ میں کل پندرہ میچ کھیلے گئے۔[2]

فیصل آباد وولوز نے دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا کپ جیتا۔ فیصل آباد وولوز نے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ سٹالینز کو فائنل میں شکست دی۔[3] فیصل آباد وولوز نے 2005ء میں پہلا ٹائٹل جیتا۔[4] فیصل آباد ٹیم نے پہلی بار 2013 چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔[3]

مقامات[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے۔.

شہر گراؤنڈ گنجائش میچ
لاہور قذافی اسٹیڈیم گنجائش:60,000 15

ٹیمیں[ترمیم]

میچوں کی تفصیل اور نتائج[ترمیم]

تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل مآخذ:کرک انفو
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
لاہور لائینز 3 3 0 0 +1.911 6
سیالکوٹ سٹالینز 3 2 1 0 +0.328 4
ملتان ٹائیگرز 3 1 2 0 -1.671 2
ایبٹ آباد فالکنز 3 0 3 0 -0.852 0
26 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
141/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
143/5 (17.4 اوورز)
ذیشان اشرف 58 (47)
یاسر شاہ 3/29 (4 اوورز)

26 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
162/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
118/8 (20 اوورز)
ناصر جمشید 71* (56)
بلاول بھٹی 2/32 (3 اوورز)
بلاول بھٹی 24* (24)
عدنان رسول 3/17 (4 اوورز)

27 مارچ
12:00
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
135/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
141/5 (19.2 اوورز)
یاسر حمید 43 (39)
رضا حسن 3/35 (4 اوورز)
شعیب ملک 68 (53)
احمد جمال 2/12 (4 اوورز)

27 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
174/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
127 (19.4 اوورز)
محمد حفیظ 102* (64)
صہیب مقصود 1/22 (4 اوورز)
رمیز عالم 45 (38)
ضیاء الحق 2/20 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 47 سکور سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: ندیم اقبال اور سلیم بدر
مرد میدان: محمد حفیظ (لاہور لائینز)

28 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
بمقابلہ
لاہور لائینز
95/7 (17 اوورز)
حماد علی 20 (24)
عدنان رسول 4/21 (4 اوورز)
احمد شہزاد 34 (27)
راشد نواز 4/12 (4 اوورز)

29 مارچ
10:00
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
47/9 (14 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
48/1 (6.3 اوورز)
کاشف نوید 16 (28)
رضا حسن 3/11 (3 اوورز)
شعیب ملک 31* (20)
ذوالفقار بابر 1/18 (3 اوورز)

گروپ بی[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل مآخذ:کرک انفو
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
راولپنڈی ریمز 3 3 0 0 +0.528 6
فیصل آباد وولوز 3 2 1 0 +1.246 4
کراچی ڈولفنز 3 1 2 0 +0.093 2
بہاولپور سٹیگز 3 0 3 0 -2.038 0
26 مارچ
12:00
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
154/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
بہاولپور سٹیگز
91 (20 اوورز)
علی وقاص 39 (41)
فہد مسعود 2/14 (4 اوورز)
حماد طارق 28 (31)
خرم شہزاد 4/20 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 63 رنز سے فتح حاصل کی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اکرم رضا اور روید خان
مرد میدان: خرم شہزاد (فیصل آباد وولوز)

27 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈولفنز
149 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
157 (20 اوورز)
محمد سمیع 38 (18)
یاسر عرفات 4/28 (3 اوورز)
عمر امین 36 (31)
انور علی 4/32 (4 اوورز)

28 مارچ
12:00
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
96 (12.2 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
145/5 (18 اوورز)
کاشف صدیق 45 (20)
حماد اعظم 3/23 (3 اوورز)
نوید ملک 29 (24)
بلال خلجی 3/24 (4 اوورز)

28 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
161/3 (19 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈولفنز
157/8 (20 اوورز)
مصباح الحق 85* (47)
اکبر الرحمن 1/31 (4 اوورز)
شاہ زیب حسن 51 (39)
خرم شہزاد 3/24 (4 اوورز)

29 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
143/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
143 (20 اوورز)
مصباح الحق 42 (34)
اختر ایوب 2/20 (4 اوورز)
حماد اعظم 66 (35)
سمیع اللہ خان 3/22 (4 اوورز)
میچ برابر اور راولپنڈی ریمز نے زائد اوور میں میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا اور ثاقب خان
مرد میدان: حماد اعظم (راولپنڈی ریمز)

29 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈولفنز
146/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
بہاولپور سٹیگز
121/6 (20 اوورز)
فواد عالم 60 (48)
فہد مسعود 4/25 (4 اوورز)
فیصل مبشر 39 (43)
اعظم حسین 2/19 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 25 سکور سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: کمال مرچنٹ اور ضمیر حیدر
مرد میدان: فواد عالم (کراچی ڈولفنز)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
      
اے 1 لاہور لائینز 123 (20 اوور)
بی 2 فیصل آباد وولوز 125/8 (20 اوور)
سیمی فائنل1 فیصل آباد وولوز 158/3 (20 اوور)
سیمی فائنل 2 سیالکوٹ سٹالینز 122 (19.1 اوور)
بی 1 راولپنڈی ریمز 136 (20 اوور)
اے 2 سیالکوٹ سٹالینز 139/8 (20 اوور)

سیمی فائنلز[ترمیم]

30 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
123 (20 اوورز)
بمقابلہ
فیصل آباد وولوز
125/8 (20 اوورز)
ناصر جمشید 46 (39)
احسان عادل 3/23 (4 اوور)
خرم شہزاد 27 (30)
محمد حفیظ 3/30 (4 اوور)
فیصل آباد وولوز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 سکور سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
مرد میدان: احسان عادل (فیصل آباد وولوز)

30 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
136 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
139/8 (20 اوورز)
شعیب ملک 44 (35)
عمر امین 3/28 (4 اوور)
سیالکوٹ سٹالینز نے 3 سکور سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
مرد میدان: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)

فائنل[ترمیم]

30 مارچ 2013
19:00 UTC+10 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
158/3 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
122 (19.1 اوورز)
آصف علی 70 (49)
شعیب ملک 1/10 (2 اوور)
شعیب ملک 40 (39)
اسد علی 3/21 (3.1 اوور)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012/13 | کرکٹ خبریں، براہ راست سکور، میچوں کی تفصیل اور شماریات، کرک انفو پر"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04۔
  2. "میچوں کی تفصیل، شیڈول | فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04۔
  3. ^ ا ب "فیصل آباد وولوز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز, final, Lahore Report : فیصل آباد وولوز نے 36 سکور سے میچ اور کپ جیت لیا۔ | کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04۔
  4. "فیصل آباد وولوز عالمی 20:20 چیمپئنز | عالمی 20:20, گریس روڈ رپورٹ | کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-04۔

بیرونی روابط[ترمیم]