فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2011 فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان Flag of پاکستان فیصل آباد
فاتح راولپنڈی ریمز (1 بار)
شریک ٹیمیں 8
کل مقابلے 15
کثیر رنز رمیز راجہ (238، کراچی ڈولفنز)
کثیر وکٹیں سہیل خان (14، کراچی ڈولفنز)
2012

فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا پہلا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ یہ کپ 24 جون 2011 سے فیصل آباد میں [1] فیصل بینک ٹی/20 کپ 2010-11 کی ٹاپ آٹھ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے لیے پچیس لاکھ اور دوسرے درجہ پر آنے والی ٹیم کے لیے دس لاکھ کی انعامی رقم مختص کی گئی۔[2] راولپنڈی ریمز نے کراچی ڈولفنز کو سوپر اوور میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتا۔

نتائج[ترمیم]

ٹیمیں اور درجہ بندی[ترمیم]

گروپ اے
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس این آر آر
لاہور لائنز 3 3 0 0 0 6 +1.600
سیالکوٹ سٹالینز 3 2 1 0 0 4 –0.060
حیدرآباد ہاکس 3 1 2 0 0 2 –0.557
اسلام آباد لیپرڈز 3 0 3 0 0 0 –0.980
گروپ بی
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس این آر آر
کراچی ڈالفنز 3 2 1 0 0 4 +1.983
راولپنڈی ریمز 3 2 1 0 0 4 +1.169
فیصل آباد والوز 3 1 2 0 0 2 –1.443
ملتان ٹائیگرز 3 1 2 0 0 2 –1.824
     سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر گئے

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
      
اے 1 لاہور لائنز 139/9
بی 2 راولپنڈی ریمز 186/4
بی 2 راولپنڈی ریمز (ڈی/ایل; سوپر اوور) 164
بی 1 کراچی ڈالفنز 164/5
بی 1 کراچی ڈالفنز 238/5
اے 2 سیالکوٹ سٹالینز 196

مقامات[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے تمام میچاقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں منعقد ہوئے۔ اس میدان میں 25،000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ .[3]

دستے[ترمیم]

فیصل آباد والوز[4]

حیدرآباد ہاکس[5]

اسلام آباد لیپرڈز[6]

کراچی ڈالفنز [7]

لاہور لائنز[8]

ملتان ٹائیگرز[9]

راولپنڈی ریمز[10]

سیالکوٹ سٹالینز[11]

شیڈول[ترمیم]

تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

25 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
165/7 (19.1 اوورز)
زوہیب احمد 55 (40)
غلام یسین 4/44 (4 اوورز)
شرجیل خان 61 (33)
زوہیب احمد 3/27 (4 اوورز)
حیدرآباد ہاکس نے 3 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: آصف الرحمن اور شوذب رضا
مرد میدان: شرجیل خان (حیدرآباد)
  • حیدرآباد ہاکس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

25 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
218/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
173 (19.2 اوورز)
احمد شہزاد 74 (47)
عمید آصف 3/34 (4 اوورز)
علی خان 67 (37)
عمران علی 3/11 (3 اوورز)
لاہور لائینز نے 45 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: اکبر خان اور خالد محمود
مرد میدان: احمد شہزاد (لاہور)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

27 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
183/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
150 (18.2 اوورز)
شاہد یوسف 48 (35)
ناصر اویس 2/32 (4 اوورز)
شرجیل خان 74 (41)
صمد انور 3/23 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 33 رنز سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد، پاکستان
امپائر: احسن رضا اور شوذب رضا
مرد میدان: صمد انور (سیالکوٹ)
  • حیدرآباد ہاکس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.

27 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
148/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
کامران اکمل 44 (37)
نصراللہ خان 3/25 (4 اوورز)
شان مسعود 32 (34)
عمران علی 3/10 (3 اوورز)
لاہور لائینز نے 43 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: اسلام خان اور شکیل خان
مرد میدان: عمران علی (لاہور)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

29 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
171/6 (19.1 اوورز)
نعمان مسعود 47 (24)
عبد الرحمٰن 3/28 (4 اوورز)
شکیل عنصر 55 (34)
سعد الطاف 2/24 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 4 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور سلیم بدر
مرد میدان: نعمان مسعود (اسلام آباد)
  • اسلام آباد لیپرڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

29 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
160/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
151/7 (20 اوورز)
احمد شہزاد 78 (49)
ناصر اویس 3/25 (4 اوورز)
عظیم گھمن 43 (45)
اعزاز چیمہ 3/18 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 9 سکور سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: کوکب بٹ اور شکیل خان
مرد میدان: احمد شہزاد (لاہور)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

گروپ بی[ترمیم]

24 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
199/3 (20 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
130 (18.2 اوورز)
آصف علی 100 (59)
عبد الرؤف 1/36 (4 اوورز)
ذیشان اشرف 27 (23)
حسن محمود 5/23 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 69 سکور سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: اقبال بٹ اور خالد محمود
مرد میدان: آصف علی (فیصل آباد)
  • ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.

24 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
145/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
136 (20 اوور)
شاہ زیب حسن 35 (28b)
سمیع اللہ 2/23 (4 اوورز)
عمر امین 54* (45)
اعظم حسین 3/38 (4 اوور)
کراچی ڈولفنز نے 9 سکور سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: اکبر خان اور غفار کاظمی
مرد میدان: اعظم حسین (کراچی)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

26 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
161/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈالفنز
147/9 (20 اوورز)
زین عباس 85 (65)
حارث ایاز 2/25 (4 اوورز)
خالد لطیف 51 (50)
ذوالفقار بابر 4/18 (4 اوورز)
ملتان ٹائیگرز نے 14 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احمد شہاب اور آصف الرحمن
مرد میدان: زین عباس (ملتان) اور ذوالفقار بابر (ملتان)
  • ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

26 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
140/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
142/6 (16.4 اوورز)
مصباح الحق 36 (42)
سہیل تنویر 2/23 (4 اوورز)
نوید ملک 55 (30)
محمد حفیظ 3/24 (4 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 4 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور طاہر شاہ
مرد میدان: نوید ملک (راولپنڈی)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

28 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
231/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
فیصل آباد والوز
107 (13.3 اوورز)
شاہ زیب حسن 69 (28)
خرم شہزاد 2/21 (2 اوورز)
نوید لطیف 20 (11)
حارث ایاز 3/26 (3 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 124 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احمد شہاب اور کوکب بٹ
مرد میدان: شاہ زیب حسن (کراچی)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

28 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
128 (19.5 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
134/3 (14.3 اوورز)
یاسر عرفات 27 (22)
رضا حسن 4/21 (4 اوورز)
سہیل تنویر 39* (25)
ذوالفقار بابر 1/23 (3 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ندیم غوری اور ریاض الدین
مرد میدان: رضا حسن (راولپنڈی)
  • ملتان ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنلز
30 جون
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
186/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
لاہور لائنز
139/9 (20 اوورز)
جمال انور 67 (48)
عماد علی 1/26 (3 اوورز)
عدنان رسول 41* (24)
رضا حسن 2/21 (4 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 47 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احمد شہاب اور شکیل خان
مرد میدان: جمال انور (راولپنڈی)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

30 جون
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
238/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
196 (18.5 اوورز)
رمیز راجہ 97 (45)
علی خان 2/43 (3 اوورز)
شعیب ملک 61 (30)
سہیل خان 4/18 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 42 رنز سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ندیم غوری اور ریاض الدین
مرد میدان: رمیز راجہ (کراچی)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
فائنل
1 جولائی
19:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
164/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
راولپنڈی ریمز
164 (20 اوورز)
اویس ضیاء 43 (20)
سہیل خان 5/23 (4 اوورز)
رمیز راجہ 64 (46)
رضا حسن 3/24 (4 اوورز)
سکور برابر ہو گئے; راولپنڈی ریمز سوپر اوور میں میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احسن رضا اور سلیم بدر
مرد میدان: سہیل خان (کراچی)

شماریات[ترمیم]

زیادہ سکور[ترمیم]

اس جدول میں سیزن میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم اننگز سکور گیندیں اوسط سٹرائیک ریٹ زیادہ سکور 100 50 چوکے چھکے
رمیز راجہ کراچی ڈالفنز 5 238 149 47.60 159.73 97 0 2 24 13
اسد شفیق کراچی ڈالفنز 5 174 130 43.50 133.84 91* 0 1 19 5
احمد شہزاد لاہور لائنز 4 170 112 42.50 151.78 78 0 2 23 5
شاہد یوسف سیالکوٹ سٹالینز 4 147 110 36.75 133.63 48 0 0 12 6
شرجیل خان حیدرآباد ہاکس 3 138 86 46.00 160.46 74 0 2 10 11

زیادہ سے زیادہ سکور[ترمیم]

اس جدول میں ایک اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور والے پانچ کھلاڑی شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم سکور گیندیں چوکے چھکے بمقابلہ
آصف علی فیصل آباد والوز 100 59 9 7 ملتان ٹائیگرز
رمیز راجہ کراچی ڈالفنز 97 45 11 5 سیالکوٹ سٹالینز
اسد شفیق کراچی ڈالفنز 91* 51 9 4 سیالکوٹ سٹالینز
زین عباس ملتان ٹائیگرز 85 65 10 3 کراچی ڈالفنز
احمد شہزاد لاہور لائنز 78 49 8 3 حیدرآباد ہاکس

زیادہ وکٹیں[ترمیم]

اس جدول میں ٹورنامنٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم وکٹ میچ اوسط سٹرائیک ریٹ اکانومی بہترین گیند بازی
سہیل خان کراچی ڈالفنز 14 4 7.50 6.8 6.56 5/23
رضا حسن راولپنڈی ریمز 11 5 11.27 10.9 6.20 4/21
اعظم حسین کراچی ڈالفنز 10 5 14.60 9.9 8.84 3/26
حارث ایاز کراچی ڈالفنز 9 5 18.11 12.6 8.57 3/38
محمد حفیظ فیصل آباد والوز 7 3 10.57 10.2 6.16 3/24

بہترین انفراد ی گیند بازی[ترمیم]

اس جدول میں ٹورنامنٹ میں بہترین گیند بازی کرنے والے کھلاڑی شامل ہیں۔

کھلاڑی ٹیم اوور گیندبازی بمقابلہ
حسن محمود فیصل آباد والوز 4.0 5/23 ملتان ٹائیگرز
سہیل خان کراچی ڈالفنز 4.0 5/23 راولپنڈی ریمز
ذوالفقار بابر ملتان ٹائیگرز 4.0 4/18 کراچی ڈالفنز
سہیل خان کراچی ڈالفنز 4.0 4/18 سیالکوٹ سٹالینز
رضا حسن راولپنڈی ریمز 4.0 4/21 ملتان ٹائیگرز

کھلاڑیوں کے ایوارڈز[ترمیم]

بہترین کھیلنے والے کھلاڑیوں کے ایوارڈز

ایوارڈ کھلاڑی ٹیم
بہترین بلے باز رمیز راجہ کراچی ڈالفنز
بہترین گیند باز سہیل خان کراچی ڈالفنز
بہترین فیلڈر مصباح الحق فیصل آباد والوز
رمیز راجہ کراچی ڈالفنز
بہترین وکٹ کیپر کامران اکمل لاہور لائنز
جمال انور راولپنڈی ریمز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فیصل آباد سپر 8 ٹی/20 کپ کےپہلے ٹورنامنٹ کا میزبان"۔ ڈام۔ 18 جون 2011۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-19۔
  2. "قومی ٹی/20 ٹورنامنٹ 24 تاریخ سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے"۔ دی نیشن۔ 18 جون 2011۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-19۔
  3. "پاکستان کے اسٹیڈیم"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. فیصل آباد وولوز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  5. حیدرآباد ہاکس کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  6. اسلام آباد لیپرڈز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  7. کراچی ڈولفنز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  8. لاہور لائینز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  9. ملتان ٹائیگرز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  10. راولپنڈی ریمز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011
  11. سیالکوٹ سٹالینز کا دستہکرک انفو بتاریخ 03-07-2011

بیرونی روابط[ترمیم]