مندرجات کا رخ کریں

آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
میزبانپاکستان کا پرچم لاہور
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (4 بار)
شریک ٹیمیں13
کل مقابلے18

آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ 2009 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا پانچواں ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 25 تا 29 مئی 2009 کے دوران لاہور میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور لائینز کو شکست دے کر مسلسل چوتھی مرتبہ اس کپ کی ٹرافی جیتی۔[1]

میڈیا ٹیلی کاسٹ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]