اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2004-05

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2004-05
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور فائنل
میزبانپاکستان کا پرچم لاہور
فاتحفیصل آباد والوز (1 بار)
شریک ٹیمیں11
کل مقابلے19

اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2004-05 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا پہلا ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 25 سے 30 اپریل کے درمیان لاہور میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں فیصل آباد وولوز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر فتح حاصل کی۔[1] اس مقابلے کو جیتنے کی وجہ سے فیصل آباد وولوز کو ستمبر 2005 میں بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپئن شپ کھیلنے کے لیے مدعو کیا گیا۔ اس چیمپئن شپ میں بھی فیصل آباد وولوز نے فتح حاصل کی اور ٹرافی جیتی۔[2]

میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آصف سہیل (30 اپریل 2005)۔ "فیصل آباد وولوز نے پاکستان کا پہلا اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ جیت لیا"۔ کرکٹ آرکائیو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2012 
  2. "فیصل آباد وولوز بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپئن شپ جیت لی"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 17 ستمبر 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]